لکھنؤ: اتر پردیش حکومت نے عیدالاضحیٰ (بقرعید) کے لیے عام تعطیل کی تاریخ میں تبدیلی کی ہے۔ 27 مئی بروز بدھ کی پہلے سے اعلان کردہ تاریخ کے بجائے اب ریاست بھر میں 28 مئی بروز جمعرات کو بقرعید کی چھٹی منائی جائے گی۔
![]()
![]()
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved