تہران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا فی الحال ایران پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں، تاہم ضرورت پڑی تو امریکی فوج ہر قسم کی کارروائی کے لیے مکمل تیار ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved