ائیرلائن کی کسٹمر سروس بند ہو چکی ہے اور دیوالیہ پن کے عمل کے ذریعے رقوم کی واپسی کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔ فوٹو فائل
نارویجن بجٹ ائیرلائن نارس اٹلانٹک ائیرویز کے مرکزی آپریٹنگ یونٹ نے جمعہ کو دیوالیہ ہونے کا کیس دائر کرکے اپنی تمام پروازیں اور ٹکٹوں کی فروخت مستقل طور پر بند کردی ہے۔
ائیرلائن کو ایران جنگ کے باعث ایندھن کی قیمتوں میں شدید اضافے اور ہنگامی فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے شدید مالی بحران کا سامنا تھا۔
ائیرلائن کی کسٹمر سروس بند ہو چکی ہے اور دیوالیہ پن کے عمل کے ذریعے رقوم کی واپسی کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔