بستی: اترپردیش کے ضلع بستی میں کورونا وائرس کے۹ئے مریضوں کی تصدیق کے بعد ضلع میں کووڈ۔۱۹تاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر ۳۰۶ہوگئی ہے ۔ آفیشیل ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ بی آر ڈی میڈیکل کالج، گو... Read more
مظفرنگر: اترپردیش کے مظفرنگر کے چھپار علاقے میں لڑکی سے ملنے اس کے گھر کے چھت پر گئے عاشق کو لڑکی کے گھر والوں نے پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(صدر) کلدیپ سنگھ نے... Read more
لکھنؤ: ہندوستان اور چین کی سرحد پر بڑھتے تنازعہ کے بعدجمعہ کو ایس ٹی ایف نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ آئی جی ایس ٹی ایف امیتابھ یش نےموبائل سے ٹک ٹاک، یوسی براؤزر جیسے مبینہ چینی ایپ کو ڈیلیٹ کر... Read more
لکھنؤ: سماجوادی پارٹی صدر اکھلیش یادو نے جمعہ کو ویڈیوکالنگ سے پارٹی کے اہم رہنماؤں- کارکنوں سے تنظیم کی سرگرمیوںکے سلسلہ میں گفتگوکی۔انہوںنے علاقائی سیاست کے بارےمیں بھی معلومات حاصل کی۔... Read more
لکھنؤ : لداخ کی گلوان وادی میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی )میں چینی فوجیوںکے دھوکہ سے کئے گئے حملہ کی مخالفت میںجمعہ کی نمازکے بعد اسلامک سینٹر آف انڈیا میں احتجاج-مظاہرہ کیاگیا۔ ک... Read more



