واشنگٹن: پاکستان اور ہندوستان کے وزراءاعظم آئندہ ہفتے نیو یارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت تو کریں گے تاہم ان دونوں رہنماں کی ملاقات طے نہیں ہے ۔پاکستانی اخبا... Read more
جہان آباد:بہار کے ضلع جہان آبا میں مخدوم پور علاقہ کے ایک گاوں میں آج زہریلا کھانا کھانے سے 90بچے بیمار ہوگئے ۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ سولہنڈا گاوں کے سریوگ سنگھ کے گھر شراد کا کھانا ت... Read more
حاجی پور: بہار میں ضلع ویشالی کے راجاپاکڑ تھانہ علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ راجا پاکڑ گا¶ں کی 15 سالہ لڑکی کل رات گھر میں سو رہی تھ... Read more
چھپرہ: بہار میں ضلع سارن کے چھپرہ نگر تھانہ علاقے میں ایک ٹرک کی زد میں آجانے سے طالب علم کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ روزا محلہ کا باشندہ شرون کمار (18) صبح سویرے سائیکل سے کوچنگ ک... Read more
موتیہاری: بہار میں مشرقی چمپارن کے ترکولیا تھانہ علاقہ میں چوری کے الزام میں گرفتار ایک نوجوان کی آج علی الصبح موت ہوگئی۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ شنکر سریا گاں کے رہنے والے دنیش شاہ (34)... Read more



