نئی دہلی:مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور نجمہ ہپت اللہ نے آج بتایا کہ سرکاری ملازمتوں میں سال 15۔2014 میں اقلیتوں کی تعداد بڑھی ہے ۔ انہوں نے ڈپارٹمنٹ آف پرنسپل اینڈ ٹریننگ (ڈی او پی ٹی)کے حوال... Read more
سڈنی: بندرگاہ کاروبار اور کان کنی کے شعبے کی اہم ہندوستانی کمپنی اڈانی گروپ کو آج ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے دولت مشترکہ بینک آف آسٹریلیا نے خود کو کرمائکل کوئلے کی کان کنی کے منصوبے میں مالیات... Read more
نئی دہلی: صدر کانگریس سونیا گاندھی نے مودی حکومت پر گھمنڈ سے چور ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ ناگا امن معاہدہ کرنے سے قبل اس نے شمال مشرق کی دیگر ریاستوں کے وزراءاعلی کو اعتماد میں نہی... Read more
نئی دہلی:مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور آئندہ سنیچر کو پٹنہ میں “نئی منزل” اسکیم کا افتتاح کرنے جارہی ہے تاکہ اسکولوں کے ڈراپ آ¶ٹ بچوں اور مدرسوں سے فارغ التحصیل بچوں کو برج کورس کی سہولت فر... Read more
پنجی:گوا پولیس کی کرائم برانچ نے لوئس برگر رشوت معاملے میں ریاست کی تعمیرات عامہ کے سابق وزیر چرچل الیما¶ کو کل ر ات گرفتار کرلیا۔کرائم برانچ کے ذرائع نے بتایا کہ مسٹر الیما¶ کو آج یہاں ای... Read more



