ایٹہ، 12 نومبر (یو این ائی) یوپی میں ایٹہ کوتوالی علاقہ میں کل رات بدمعاشوں نے ایک فائنانس کمپنی کے ملازم سے چھ لاکھ روپے لوٹ لئے اور مزاحمت کرنے پر اسے زخمی کرکے فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ک... Read more
متھرا، 12نومبر (یو این ائی) یوپی کے متھرا ضلع کے سریر علاقہ میں کل دیر رات دہلی سے آگرہ کی طرف جارہی رودویز کی ایک بس حادثہ کا شکار ہوجانے سے ایک مسافر کی موت ہوگئی اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔پ... Read more
نئی دہلی،12نومبر(یو این ا ئی)ہندو نیپال کے درمیان بڑی تعداد میں لوگوں کی ا مدو رفت کو دیکھتے ہوئے اور سڑک راستوں کو ا سان بنانے کے لئے کٹھمنڈو اور نئی دہلی کے درمیان راست بس سروس شروع کی جائ... Read more
نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) پبلک سیکٹر بنکوں، پرانے پرائیویٹ بنکوں، علاقائی دیہی بنکوں اور غیر ملکی بنکوں کے تقریباً 10 لاکھ ملازمین اور افسران کی آج ملک گیر ہڑتال کی وجہ سے بنکنگ خدما... Read more
نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) عدالت عظمی نے گزشتہ روز چھتیس گڑھ میں نسبندی سرجری کے دوران طبی لاپرواہی برتنے سے 13 خواتین کی موت سے متعلق خبروں از خود نوٹس لینے سے آج انکار کردیا۔ نسبندی... Read more



