سید احمد شاہ بخاری پر حملہ کرنے والے شخص گرفتار بھارت کی تاریخی شاہی مسجد کے امام سید احمد بخاری قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے جب کہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گی ا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق س... Read more
کانپور(نامہ نگار) جماعت اور قوم کا حاکم در اصل قوم کا خادم ہوتا ہے، عوام سے بالا تر نہیں ہوتا ہے حضرت عمرنے اس حقیقت کو عملی طور پر لوگوں کے سامنے پیش کر دیا ایک طرف تو آپ کی سطوت و ہیبت سے... Read more
مظفرنگر(بھاشا)دہلی دہرہ دون قومی شاہراہ پر ویہلنا گائوں کے نزدیک ٹرک ڈرائیور اورکنڈیکٹر نے مبینہ طورپر دوبہنوں کے ساتھ چھیڑخانی کی ۔ دونوں لڑکیا ںاپنے کنبے کے ساتھ سفر کررہیں تھیں۔سینئر سپرن... Read more
بریلی (بھاشا)اترپردیش میں بریلی ضلع کے سرولی علاقہ میں لٹیروں نے ایک جین پوجا کرنے جارہے عقیدت مند سے لاکھوںروپئے کے زیوراورنقدی رقم لوٹ لی۔ پولیس ایس پی دیہات برجیش شریواستو نے آج یہاں بتا... Read more
مظفرنگر(بھاشا)اترپردیش کے شاملی ضلع میں۲۶؍سالہ خاتون کے ساتھ ایک شخص نے مبینہ طورسے بدسلوکی کی اوراسے ٹرین سے باہر پھینک دیا۔ڈی ایس پی رنجنا تیاگی نے آج بتایا کہ یہ واردات کل گھٹی۔متاثرہ اس... Read more



