سپریم کورٹ سے لالو کو جھٹکا، چارہ گھوٹالہ کے باقی پانچوں معاملات میں بھی چلے گا کیس

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر (8 مئی) کو راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد کو زبردست جھٹکا دیتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا کہ لالو پر چارہ گھوٹالہ کے باقی پانچوں کیسوں میں بھی مقدمہ چلے گا. لالو پہلے ہی ایک چارہ گھوٹالہ معاملے میں قصوروار ثابت ہو چکے ہیں اور اس کے خلاف ان کی اپیل سب سے اوپر عدالت میں زیر التوا ہے. جسٹس ارون مشرا اور جسٹس امتاو رائے کی رکنیت والی بنچ نے رانچی ہائی کورٹ کے حکم کو مسترد ...

Read more

شیخ بھرکیو: ‘یہ پیر صرف میرا ہے’

پچھلے سال میرا شیخ بھرکیو قصبے میں شیخ بھرکیو کے مزار پر جانا ہوا۔ یہ سندھ میں حیدرآباد سے 30 کلومیٹر دور ہے۔ اس مزار پر یہ میرا پانچواں چکر تھا جو میں نے اپنی کتاب  کے لیے کیا۔ جب میں بزرگ کے مزار میں داخل ہوا، تو ایک بوڑھی عورت نے چلا کر مجھے پہلے اجازت لینے کے لیے کہا۔ انہوں نے مجھے تب تک رکنے کے لیے کہا جب تک وہ مزار کا فرش صاف نہیں کر لیتیں۔ پھر ایک پھیکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہنے لگیں: یہ پیر صرف میرا ...

Read more

اٹالی قضیه؛ مطالبه منصفانه ،اصرار غیر حكیمانه

مرکز میں مسٹرنریندرمودی کی قیادت میں این ڈی اے سرکار کی پہلی سالگرہ کی شام دہلی سے متصل ضلع بلبھ گڑھ کے ایک گاﺅں اٹالی سے ایک اندوہناک صورتحال پیدا ہوجانے کی خبرآئی۔ اس گاﺅں کی کل آبادی 12ہزار کے قریب ہے، جن میں رائے دہندگان کوئی تین ہزار ہیں ۔ان میں مسلم صرف چارسو ہیں۔اس گاﺅں میں وقف کی آراضی پر ایک قبرستان ہے۔ اسی میں گاﺅں پنچائت نے چند سال قبل مسلم آبادی کے لئے ایک چوپال بنوادی تھی اوراسی میں کوئی پچاس س ...

Read more

مسلم مجلس مشاورت کےایک وفد نے آج بلبھ گڑھ کا دورہ کیا

نئی دہلی: ۲۸؍مئی ۲۰۱۵ ؁ء ۔آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کےایک وفد نے آج بلبھ گڑھ کا دورہ کیا۔ جس میں وکلاء ، سماجی کارکن اور سیاسی حضرات شریک تھے۔وفد نے اسپتال میں جا کر حسنو صاحب سے ملاقات کی جن کو کل چار حملہ آوروں نے بری طرح زخمی کر دیا تھا جو اس وقت بادشاہ خان اسپتال فریداباد میں زیر علاج ہیں ، اسی اسپتال میں ابھی دو اور زخمیوں کا بھی علاج چل رہا ہےان سے بھی ملاقات کی ۔ اور گرفتاریوں سےمتعلق معلومات حاصل کی ...

Read more

وزیر اعظم اقلیتوں کے لیے عملی اقدامات کریں : مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی 28مئی(یو این آئی) صدر جمعیة علماءہند مولانا سید ارشد مدنی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ملک کے کسی بھی طبقہ کے ساتھ امتیازی سلوک برتے جانے اور تشدد برپا کرنے کوناقابل برداشت عمل قرار دینے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اس کے لئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔ مولانا مدنی نے جو ان دنوں تبلیغی و اصلاحی دورے پر ملک سے باہر ہیں، جمعیت کی جانب سے جاری ریلیز کے مطا بق کہا ہے کہ وزیر اعظم کو اس بیان کے ساتھ ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top