صدارتی انتخاب: كوند بولے، ہر غریب کا نمائندہ بن کر صدارتی محل جارہا ہوں

این ڈی اے امیدوار رام ناتھ كوند نے صدارتی انتخابات میں جیت کے بعد کہا کہ صدر ڈاکٹر راجندر پرساد، سروپلی رادھا کرشنن جی، پی جے عبدالکلام اور پرنب مکھرجی جیسے عظیم علماء نے بڑھا ہے. اس عہدے پر میرا انتخاب بہت بڑی ذمہ داری کا احساس کرا رہا ہے. ذاتی طور پر میرے لئے یہ بہت ہی پرجوش لمحہ ہے. انہوں نے کہا کہ آج دہلی میں صبح سے بارش ہو رہی ہے. بارش کا یہ موسم مجھے بچپن کی یاد دلاتا ہے. جب میں اپنے آبائی گاؤں میں رہ ...

Read more

ہجوم کے ہاتھوں بے رحمی کے ساتھ مارپیٹ کے خلاف مسلمانوں کے احتجاج میں دلتوں کی بھی شمولیت

احمد آباد:اتوار کے روز جمعتہ علماء ہند گجرات چیاپٹر نے سارے ملک میں خود ساختہ گاؤ رکشکوں کے ہجوم کے ہاتھوں بے قصور مسلمانو ں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کی شروعات کی ۔احتجاجی مظاہرہ شہر کے لال دروازہ علاقے کے سردار باغ میں پیش آیا۔دلتوں طبقے کے لوگ بھی مسلم بردران وطن جو گائے کی حفاظت کے نام پر تشدد کا نشانہ بنائے جارہی ہیں کے ساتھ اظہار یگانگت میں مذکورہ احتجاج میں حصہ لیا۔سینکڑوں کی تعداد میں احتجاجی نہرو برج ...

Read more

شیخ بھرکیو: ‘یہ پیر صرف میرا ہے’

پچھلے سال میرا شیخ بھرکیو قصبے میں شیخ بھرکیو کے مزار پر جانا ہوا۔ یہ سندھ میں حیدرآباد سے 30 کلومیٹر دور ہے۔ اس مزار پر یہ میرا پانچواں چکر تھا جو میں نے اپنی کتاب  کے لیے کیا۔ جب میں بزرگ کے مزار میں داخل ہوا، تو ایک بوڑھی عورت نے چلا کر مجھے پہلے اجازت لینے کے لیے کہا۔ انہوں نے مجھے تب تک رکنے کے لیے کہا جب تک وہ مزار کا فرش صاف نہیں کر لیتیں۔ پھر ایک پھیکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہنے لگیں: یہ پیر صرف میرا ...

Read more

اٹالی قضیه؛ مطالبه منصفانه ،اصرار غیر حكیمانه

مرکز میں مسٹرنریندرمودی کی قیادت میں این ڈی اے سرکار کی پہلی سالگرہ کی شام دہلی سے متصل ضلع بلبھ گڑھ کے ایک گاﺅں اٹالی سے ایک اندوہناک صورتحال پیدا ہوجانے کی خبرآئی۔ اس گاﺅں کی کل آبادی 12ہزار کے قریب ہے، جن میں رائے دہندگان کوئی تین ہزار ہیں ۔ان میں مسلم صرف چارسو ہیں۔اس گاﺅں میں وقف کی آراضی پر ایک قبرستان ہے۔ اسی میں گاﺅں پنچائت نے چند سال قبل مسلم آبادی کے لئے ایک چوپال بنوادی تھی اوراسی میں کوئی پچاس س ...

Read more

مسلم مجلس مشاورت کےایک وفد نے آج بلبھ گڑھ کا دورہ کیا

نئی دہلی: ۲۸؍مئی ۲۰۱۵ ؁ء ۔آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کےایک وفد نے آج بلبھ گڑھ کا دورہ کیا۔ جس میں وکلاء ، سماجی کارکن اور سیاسی حضرات شریک تھے۔وفد نے اسپتال میں جا کر حسنو صاحب سے ملاقات کی جن کو کل چار حملہ آوروں نے بری طرح زخمی کر دیا تھا جو اس وقت بادشاہ خان اسپتال فریداباد میں زیر علاج ہیں ، اسی اسپتال میں ابھی دو اور زخمیوں کا بھی علاج چل رہا ہےان سے بھی ملاقات کی ۔ اور گرفتاریوں سےمتعلق معلومات حاصل کی ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top