سری لنکا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 164 ہوئی، 104 لوگ اب بھی لاپتہ

کولمبو: سری لنکا میں بھاری بارش کے بعد سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 164 ہو گئی ہے جبکہ 104 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں. ژنہوا کے مطابق، 24 مئی سے شروع ہوئی بھاری بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے 400،000 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 100،000 لوگوں کو بے گھر کرنا پڑا ہے. نشیبی علاقوں میں رہ رہے لوگوں کو دریا میں بوم کے خطرے کے پیش نظر محفوظ نکلنے کا مشورہ دیا گیا ہے. محکمہ موسمیات نے پیر کو اور بھاری ...

Read more

شمالی کوریا نے ایک اور میزائل ٹیسٹ کیا

سول: شمالی کوریا نے آج ایک بار پھر میزائل تجربہ کیا ہے ۔ یہ اسکڈ زمرہ کی کم فاصلے تک مار کرنے والی میزائل ہے ۔جنوبی کوریا کی فوج نے یہ اطلاع دی۔ جنوبی کوریائی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس ٹیسٹ کے بارے میں جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کو فوری طور پر اطلاع دے دی گئی جنھوں نے صبح 7:30 بجے قومی سلامتی کونسل کی میٹنگ طلب کی ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ یہ اسکڈ زمرہ کی بیلسٹک میزا ...

Read more

امریکہ جانے والی پروازوں میں لپ ٹاپ پر پابندی

واشنگٹن نے امریکہ جانے والی تمام بین الاقوامی پروازوں میں لپ ٹاپ لے کر چلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکہ کے اندرونی سلامتی کے وزیر جان ایف کیلی نے فاکس نیوز ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ امریکہ آنے والی تمام بین الاقوامی پروازوں میں مسافروں کے لپ ٹاپ لانے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ رواں سال کے مارچ کے مہینے سے مختلف ملکوں خاص طور سے مشرق وسطی کے شہروں سے روزانہ امریکہ آنے والی پچاس پروازوں کے ...

Read more

یمن پر سعودی عرب نے پھر کی بمباری، 8 افراد شہید متعدد زخمی، 6 کی حالت تشویشناک

یمن پر رمضان المبارک میں بھی سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی صوبہ تعز پر تازہ بمباری میں 8 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر رمضان المبارک میں بھی سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی صوبہ تعز پر تازہ بمباری میں 8 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے تازہ فضائی حملوں میں 8 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یمن کے ...

Read more

افغانستان میں ماہ رمضان کے آغاز پر خودکش حملے اور پرتشدد جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک

کابل:افغانستان میں آج ماہ رمضان پہلے دن ہی ایک خودکش حملے میں 14 لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ جنگجوؤں اور سلامتی دستہ کے درمیا ن پرتشدد جھڑپوں میں کم سے کم 36 افراد ہلاک ہوگئے ۔ افغان حکام نے بتایا کہ مشرقی افغانستان کے صوبہ خوست میں ایک خودکش حملہ آور نے فٹ بال میدان کے نزدیک کاربم دھماکہ کیا،جو فوجی کیمپ کے پاس واقع ہے ۔ خوست میں محکمہ صحت عامہ کے سربراہ گل محمد الدین منگل نے بتایا کہ دھماکہ کے بعد مقامی اسپت ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top