میانمار: شواہد مٹانے کیلئے مسلمانوں کے 55 دیہات مسمار

ینگون : انسانی حقوق کے عالمی نگراں ادارے ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے انکشاف کیا ہے کہ میانمار حکومت نے رخائن میں روہنگیا مسلمانوں کے 55 گاؤں کو بلڈوزر کے ذریعے مسمار کردیئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایچ آر ڈبلیو نے بتایا کہ ‘مسمار کیے گئے وہ گاؤں ہیں جہاں گزشتہ برس روہنگیا فوجیوں نے مسلمانوں کی نسل کشی کی تھی’۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس روہنگیا کے شہررخائن میں شروع ہونے والے کریک ڈاؤ ...

Read more

’امریکا مئی میں اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرے گا‘

واشنگٹن: امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ امریکی سفارتخانہ رواں برس مئی میں تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کر دیا جائے گا۔ امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان ہیتھر نوریٹ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اسرائیلی ریاست کے قیام کے 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر اپنا سفارتکانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرے گا۔ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی فیصلے کو خوش آئند قرا ...

Read more

وائٹ ہاؤس: گاڑی رکاوٹ سے ٹکراگئی، وائٹ ہاوس بند

واشنگٹن میں گاڑی وائٹ ہاؤس کی رکاوٹ سے جاٹکرائی جس کے بعد وائٹ ہاوس بند کر دیا گیاجبکہ گاڑی میں سوار خاتون ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس کے قریب ایک منی وین سیکورٹی رکاوٹ سے ٹکرا گئی جس کے باعث وائٹ ہاوس کو بند کر دیا گیا کیوں کہ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر اور آسٹریلوی وزیراعظم موجود تھے۔ امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی نے وائٹ ہاؤس کا سیکورٹی حصار نہ ...

Read more

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے دیہات مسمار کر دیے گئے

تازہ ترین سیٹلائٹ امیجز سے ظاہر ہوا ہے کہ میانمار حکومت نے راکھین ریاست میں روہنگیا مسلمانوں کے کئی دیہات پوری طرح مسمار کر دیے ہیں۔ یہ سیٹلائٹ تصاویر امریکی ریاست کولوراڈو میں قائم ادارے ڈیجیٹل گلوب نے نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کو فراہم کی ہیں۔ اس ادارے کے مطابق میانمار کی حکومت نے اپنی اس کارروائی سے اہم شہادتوں کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔ گزشتہ برس اگست میں میانمار کی فوج کی کارروائی کے دوران لاکھوں رو ...

Read more

سعودی عرب مغربی انداز کی انٹرٹینمنٹ پر اربوں خرچ کرے گا

سعودی عرب نے انٹرٹینمنٹ کے شعبے میں مغربی طرز کے نئے مقامات تیار کرنے کے لیے نئے منصوبوں کا اعلان کردیا۔ ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے صدر احمد بن عقیل الخاطب نے صحافیوں کو بتایا کہ ریاست نے اگلے دہائی میں 64 ارب ڈالر انٹرٹینمنٹ کے شعبے میں خرچ کرنے کا منصوبہ کر رکھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے ہی انفراسٹرکچر پر کام کا آغاز کردیا ہے اور جس کے پہلے مرحلے میں اوپرا ہاؤس تعمیر کی ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top