کنگ خان سیلفیز سے پریشان

ممبئی:بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ پہلے تصویریں بنوانا عجیب سا لگتا تھا لیکن اب ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم نے سیلیفیز کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دیں ہیں اور یہ ہماری زندگی کا حصہ بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے ایک انٹریو کے دوران کہا کہ ایک وقت تھا جب میری فیملی کو میڈیا کی طرف متوجہ ہونا برا لگتا تھا لیکن اب ہم اسے اپنی زندگی کا حصہ سمجھتے ہیں جب کہ ہم لوگوں نے تو سیلفیز اور ت ...

Read more

نہیں توڑا جائے گا کشور کمار کا گھر، توڑنے کے سلسلے میں نوٹس ہوا تھا چسپاں

ممبئی / کھنڈوا: سنے دنیا کے مشہور گلوکار کشور کمار کو کھنڈوا واقع گھر اب نہیں توڑا جائے گا. میونسپلٹی نے ان کا گھر گرانے کا حکم دیا تھا، جس پر کلکٹر ابھیشیک سنگھ نے روک لگا دی ہے. گھر توڑنے کے پیچھے میونسپل کی دلیل یہ تھی کہ بوسیدہ ہونے کی وجہ سے اس کے گھر کے ارد گرد رہنے والوں کے لئے خطرناک ہو گیا ہے. میونسپل نے پیسٹ کیا تھا نوٹس میونسپلٹی نے کشور کمار کے اہل خانہ کو یہ گھر خالی کرنے کا نوٹس دیا تھا. مگر ا ...

Read more

شاہ رخ خان نائٹ رائیڈرز کے باعث ایک اور مشکل میں پھنس گئے

ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ (ا?ئی پی ایل) کے حوالے سے شاہ رخ خان ہمیشہ خبروں میں رہے ہیں اور اب اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی وجہ سے کنگ خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے محکمہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر فرنچائز کے مالک شاہ رخ خان کو 23 جولائی کو طلب کر لیا گیا ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ اس بار وہ ب ...

Read more

فلم ’دی بلیک پرنس‘میں شبانہ اعظمی کی لازوال اداکاری

بھارت کی نامور اداکارہ شبانہ اعظمی نے تاریخی فلم’دی بلیک پرنس‘میں ایک بار پھر اپنی لازوال اداکاری کے جوہر دکھاکر ناقدین کو چپ کرادیا ہے۔ شبانہ اس فلم میں دلیپ سنگھ کا کردار نبھانے والے ستندر سرتاج کی ماں کا کردار نبھائیں گی۔ فلم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ کا کہنا تھا کہ آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کی خاندانی ریاست التھورپ میں فلم ” بلیک پرنس“ کی عکسبندی کرانا میرے لئے باعث فخر ہے ک ...

Read more

کامیابی نے میرا دماغ خراب نہیں کیا: عالیہ بھٹ

نیویارک ؛ عالیہ بھٹ کو بہت ہونہار لڑکی سمجھا جاتا ہے جس نے کم عمری میں کافی کامیابی حاصل کرلی ہے لیکن خاص بات یہ ہے کہ اِس کامیابی نے اُن کے برتاؤ کو بگاڑا نہیں ہے۔ 24 سالہ اداکارہ انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈیمی ایوارڈس کی تقریب میں شرکت کے سلسلہ میں یہاں آئی ہوئی ہیں۔ عالیہ نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ میں اب بھی وہی فرد ہوں جیسے کامیابی سے قبل ہوا کرتی تھی۔ میں نہیں سمجھتی کہ فلمی کامیابی نے میرا رویہ بگاڑا ہ ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top