حسینہ پارکر کا کردار ادا کرنا چیلنجنگ رہا: شردھا کپور

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ فلم حسینہ پارکر میں کام کرنا ان کے لئے کافی چیلنجنگ رہا۔ شردھا اور ان کے بھائی سدھانت کپور کی فلم حسینہ پارکر 22 ستمبر کو ریلیز ہونے والی ہے ۔ اس فلم میں سدھانت انڈر ورلڈ ڈان داؤد جبکہ شردھا داؤد اس کی بہن حسینہ پارکر کا کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم کے سلسلے میں شردھا کافی پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ پہلی بار کسی بایو پک میں کررہی ہیں۔ شردھا نے کہا کہ حسینہ پارکر ...

Read more

سائرہ نے خوشی کے لمحات شئر کئے، آج کل دلیپ کمار کیوں مسکرا رہے ہیں

ممبئی: قبضہ شدہ پالی ہل کی جائیداد ملنے کے بعد اداکارہ سائرہ بانو نے کہا کہ ان کے شوہر دلیپ کمار (94) اب خود کو فاتح محسوس کرتے ہیں. سائرہ بانو نے ٹویٹر کے ذریعہ اعلان کیا ہے کہ وہ طویل جنگ کے بعد متنازعہ اثاثہ انکو سپریم کورٹ کی وجہ سے مل گیا ہے۔ املاک کو قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے لوگوں پر تبصرہ کرتے ہوئے، سائرہ نے کہا، "میں صرف خدا سے دعا کرتی ہوں جو اسے معاف کر دے. امید ہے کہ انہوں نے سبق سیکھا ہے، بال ...

Read more

شاہ رخ خان اور کیٹرینہ کیف کو اُردن کے بچوں کا محبت نامہ

قاہرہ۔ ؛ اُردن میں ہندی فلموں کی مقبولیت نے اداکار پرینکا چوپڑہ کو حیران کردیا جبکہ انہوں نے وہاں کے بچوں کے ساتھ شاندار وقت گذارا۔ وہ اقوام متحدہ کے نمائندہ کی حیثیت سے شامی پناہ گزین بچوں کے اردن میں کیمپ کا دورہ کررہی تھیں۔ ان بچوں نے ان کے توسط سے ہندوستان کے اداکار شاہ رخ خان اور کیٹرینہ کیف کو محبت نامہ روانہ کیا۔ پرینکا چوپڑہ نے کہا کہ اردن کے بچوں نے ان فلمی ستاروں کو نہیں دیکھا ہے، صرف ان کی فلمیں ...

Read more

’کبھی نہیں سوچا تھا کہ فلم بنا پاؤں گی‘

ہولی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی صرف ایک بہترین اور کامیاب اداکارہ ہی نہیں بلکہ ایک شاندار ہدایت کار بھی ہیں۔انہوں نے 2011 میں فیچر فلم ’ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی‘ سے اپنی ہدایت کاری کے کیریئر کا آغاز کیا، تاہم اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ فلموں کی ڈائیریکشن بھی کرسکتی ہیں۔ ڈیڈلائن کی رپورٹ کے مطابق 42 سالہ اداکارہ کے مطابق انہوں نے کبھی فلموں کی ہدایت کاری کرنے کا منصوبہ نہیں بن ...

Read more

فہد مصطفیٰ کہتے ہیں کہ اگر ماحول دوستانہ نہ ہو تو وہ شاید کام نہیں کر سکتے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل شیئر پاکستانی سینما کی سکرین پر نئے نئے چہرے ابھر رہے ہیں، تاہم اتنے قلیل عرصے میں جو مقبولیت فہد مصطفیٰ کے حصے میں آئی ہے وہ ہر اداکار کو نہیں ملی۔ وہ ’نامعلوم افراد‘ اور’ایکٹر اِن لا‘ جیسی ہِٹ فلموں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، تاہم ٹی وی شو ’جیتو پاکستان‘ بھی ان کی شہرت کی ایک بڑی وجہ ہے۔ حال ہی ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top