امریکہ جانے والی پروازوں میں لپ ٹاپ پر پابندی

واشنگٹن نے امریکہ جانے والی تمام بین الاقوامی پروازوں میں لپ ٹاپ لے کر چلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکہ کے اندرونی سلامتی کے وزیر جان ایف کیلی نے فاکس نیوز ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ امریکہ آنے والی تمام بین الاقوامی پروازوں میں مسافروں کے لپ ٹاپ لانے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ رواں سال کے مارچ کے مہینے سے مختلف ملکوں خاص طور سے مشرق وسطی کے شہروں سے روزانہ امریکہ آنے والی پچاس پروازوں کے ...

Read more

افغانستان میں ماہ رمضان کے آغاز پر خودکش حملے اور پرتشدد جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک

کابل:افغانستان میں آج ماہ رمضان پہلے دن ہی ایک خودکش حملے میں 14 لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ جنگجوؤں اور سلامتی دستہ کے درمیا ن پرتشدد جھڑپوں میں کم سے کم 36 افراد ہلاک ہوگئے ۔ افغان حکام نے بتایا کہ مشرقی افغانستان کے صوبہ خوست میں ایک خودکش حملہ آور نے فٹ بال میدان کے نزدیک کاربم دھماکہ کیا،جو فوجی کیمپ کے پاس واقع ہے ۔ خوست میں محکمہ صحت عامہ کے سربراہ گل محمد الدین منگل نے بتایا کہ دھماکہ کے بعد مقامی اسپت ...

Read more

دبئی پولیس کا روبوٹ افسر اب جرائم پر نظر رکھے گا

دبئی میں پولیس نے خریداری کے مراکز اور سیاحتی مقامات پر سکیورٹی کے لیے پہلا روبوٹ افسر متعارف کرایا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ روبوٹ پولیس افسر کو لوگ نہ صرف جرائم کے بارے میں رپورٹ کر سکیں گے بلکہ اسے جرمانے ادا کر سکیں گے جبکہ اس میں نصب ٹچ سکرین کی مدد سے معلومات حاصل کر سکیں گے۔ پولیس حکام کے مطابق روبوٹ پولیس افسر کی حاصل کردہ معلومات کا تبادلہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک حکام سے بھی کیا جائے گا۔ حکومت کا کہنا ہے ...

Read more

اسرائیلی وزیر کے ‘يروشلم لباس’ پر ہلچل

فن اور فیشن کے عظیم سنگم کانز فلم فیسٹول کے ریڈ کارپٹ پر اسرائیلی وزیر نے قدم کیا رکھے وہاں سیاست کا رنگ گہرا ہوتا چلا گیا۔ یوں تو کانز میں ریڈ کارپٹ یعنی سرخ قالین پر نظر آنے والی شخصیات کے لباس اور فیشن پر سب کی نظریں ہوتی ہیں لیکن اسرائیل کی وزیر ثقافت مری ریگیو جب 'يروشلم لباس' پہن کر پہنچیں تو سیاست گرما گئی۔ مری ریگیو نے اس موقعے پر جو لباس زیب تن کیا تھا اس کے دامن میں یروشلم کے کئی مناظر پرنٹ تھے۔ ا ...

Read more

اتر پردیش میں 74 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

لکھنؤ:اتر پردیش کی حکومت نے آج ایک بڑی انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے انڈین ایڈمنسٹریٹیو آفیسر (آئی اے ایس) کے 74 افسران کا تبادلہ کر دیا۔ سرکاری ترجمان کے مطابق آمدنی کمیشن کے ممبر چندرپرکاش کو موجودہ عہدے کے ساتھ زرعی پیداوار کمشنر کا اضافی چارج سپردکیا گیا ہے ۔ ویٹنگ افسر ششی پرکاش گوئل کو وزیر اعلی، شہری ہوا بازی اور ریاستی پراپرٹی اور پروٹوکول محکمہ کا چیف سکریٹری بنایا گیا ہے ۔ جنرل ایڈمنسٹریشن، ہوم گارڈ ا ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top