مرہٹہ حکمرانوں کے شاہی کھانے

دریائے کاویری کے کنارے آباد جنوبی ہند کا یہ شہر قدیم زمانے میں اپنی ثقافتی قدروں کے لیے جانا جاتا تھا پھر مرہٹوں نے اس شہر کو علم و ادب کا گہوارہ بنایا اور ساتھ ہی فنون لطیفہ کو ترقی دی۔ تنجور کا ایک شاندار ماضی ہے جہاں سے ہمیں ایسے نادر موتی ملتے ہیں جن کی چمک ابھی تک ماند نہیں ہوئی ہے۔ انڈیا کے جنوبی شہر چنئی سے 200 کلو میٹر کے فاصلے پر تنجور قدیم زمانے میں چولا، مرہٹوں اور نایکوں کا دارالحکومت تھا۔ سرفوج ...

Read more

نظریے کی جنگ لڑ رہی ہوں:میرا کمار

نئی دہلی: صدر جمہوریہ کے عہدے کے لئے اپوزیشن جماعتوں کی امیدوار میرا کمار نے ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی سے اپنے ضمیر کی آواز پر ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے آج کہا کہ ان کی لڑائی اظہار رائے کی آزادی اور سکیولرزم کے تحفظ کے نظریے پر مبنی ہے ۔ محترمہ میرا کمار نے یہاں صحافیوں سے کہا کہ "میں آج نظریے کی لڑائی لڑ رہی ہوں۔ اور یہ وہ نظریہ ہے جو سماجی انصاف ، پریس کی آزادی اور سکیولرزم کے تحفظ پر مبنی ہے "۔ ...

Read more

سارہ اپنے ڈیبیو سے سب کو حیران کردیں گی: قرینہ

ممبئی: اداکارہ قرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اپنے ڈیبیو سے سب کو چونکا دیں گی۔سارہ سیف کی پہلی بیوی امرتا سنگھ کی بیٹی ہیں۔وہ ابھیشیک کپور کی فلم 'کیدارناتھ' سے بالی ووڈ میں شروعات کرنے جا رہی ہیں۔قرینہ نے کہا، ''مجھے پورا یقین ہے کہ سارہ بہت با صلاحیت ہیں۔ یہ صلاحیت ان کے خمیر میں ہے اور وہ کافی خوبصورت بھی ہیں ۔ میرا خیال ہے کہ اسی خوبصورتی اور صلاحیت کے دم پر وہ ...

Read more

اصولوں کے تحفظ کے لیے صدارتی انتخاب لڑ رہی ہوں :میرا

پٹنہ:صدارتی انتخابات کے لیے 17 اپوزیشن جماعتوں کی امیدوار اور سابق لوک سبھا اسپیکر میرا کمار نے آج کہا کہ وہ کوئی بلی کا بکرا نہیں ہیں، بلکہ دلتوں اور غریبوں کے مفادات کی حفاظت اور ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی کو روکنے کے لئے انتخاب لڑ رہی ہیں۔ بات نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ کوئی بلی کا بکرا نہیں ہیں بلکہ دلتوں اور غریبوں کے مفادات کی حفاظت اور ملک میں بڑھتی ہوئے فرقہ پرستی کو روکنے کے نظریے کی بنیاد پر ...

Read more

ہندوستان کے شاہی باورچی خانے

جب کبھی ہندوستان کے شاہی باورچی خانوں اور ان میں تیار کیے گئے شاہی پکوانوں کا ذکر ہوتا ہے تو لکھنؤ، حیدرآباد اور رام پور ہی اس کے دائرے میں آتے ہیں۔ ہندوستان کے جنوبی حصوں کے شاہی باورچی خانوں کا ذکر شاذ و نادر ہی سننے یا پڑھنے میں آتا ہے۔ جنوبی ہند کے راجا مہاراجہ بھی شمالی ہند کے نوابوں کی طرح ہی ذائقہ دار کھانوں کے دلدادہ تھے اور ان کے شاہی باورچی خانے بھی لذیذ اور متنوع کھانوں کی تیاری میں اپنی مثال آپ ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top