اسرائیلی وزیر کے ‘يروشلم لباس’ پر ہلچل

فن اور فیشن کے عظیم سنگم کانز فلم فیسٹول کے ریڈ کارپٹ پر اسرائیلی وزیر نے قدم کیا رکھے وہاں سیاست کا رنگ گہرا ہوتا چلا گیا۔ یوں تو کانز میں ریڈ کارپٹ یعنی سرخ قالین پر نظر آنے والی شخصیات کے لباس اور فیشن پر سب کی نظریں ہوتی ہیں لیکن اسرائیل کی وزیر ثقافت مری ریگیو جب 'يروشلم لباس' پہن کر پہنچیں تو سیاست گرما گئی۔ مری ریگیو نے اس موقعے پر جو لباس زیب تن کیا تھا اس کے دامن میں یروشلم کے کئی مناظر پرنٹ تھے۔ ا ...

Read more

بولی وڈ کی پسندیدہ ’ماں‘ چل بسی

کئی کامیاب بولی وڈ فلموں میں ماں کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ ریما لاگو دل کا دورہ پڑنے کے باعث 59 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا انتقال آج بروز جمعرات (18 مئی) کی صبح ہوا۔ ریما لاگو کو گزشتہ رات سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے کوکیلا بین ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ اداکارہ کے داماد ونے ویکل کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا ’ریما لاگو کو سینے میں درد ...

Read more

جاپانی شہزادی نے محبت کی خاطر تخت و تاج ٹھکرا دیا

ٹوکیو: پرانے قصوں اور کہانیوں میں محبت کےلیے تخت و تاج ٹھکرانے کی باتیں تو آپ نے بہت پڑھی ہوں گی لیکن جاپان کی شہزادی ’ماکو‘ نے اکیسویں صدی کی حقیقی دنیا میں ایسی ہی ایک مثال قائم کرتے ہوئے اپنا شاہی رتبہ ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ اپنے محبوب کو پاسکیں جو ایک عام جاپانی شہری ہے۔ 25 سالہ شہزادی ماکو جاپانی شہنشاہ آکی ہیتو کی سب سے بڑی پوتی، شہزادہ آکی شینو کی سب سے بڑی اولاد اور 11 سالہ جاپانی ولی ع ...

Read more

سعودی عرب میں ناراض بیوی کو منانے کا انوکھا انداز

سعودی عرب میں لڑکیوں کے ایک سکول کے پرنسپل رواں ہفتے اس وقت حیران رہ گئیں جب انھوں نے ایک صبح سکول عملے کی ایک رکن کے کمرے کا دروازہ کھولا اور اسے محبت کے مختلف اقرار ناموں سے بھرا پایا۔ ہر طرف زمین پر اور فرنیچیر پر گلاب کے پھول کی پتیاں اور کرنسی نوٹ بکھرے پڑے تھے، غبارے دیواروں پر چپکائے ہوئے تھے اور کمرے کے عین درمیان میں پڑے ایک میز پر کئی طرح کے کیک رکھے تھے۔ کمرے کے ایک کونے میں کئی گلدستوں کے بیچ ای ...

Read more

تو کیا نربھیا کو ملا انصاف ، چاروں گنہگاروں کی پھانسی کی سزا برقرار ، سپریم کورٹ نے کیا کل اہم فیصلہ

نئی دہلی: نربھیا کو ملا انصاف ، چاروں گنہگاروں کی پھانسی کی سزا برقرار۔ سپریم کورٹ نے دارالحکومت کے نربھیا اجتماعی آبروریزی کے معاملے میں چاروں قصورواروں کی پھانسی کی سزا آج برقرار رکھی۔ جسٹس دیپک مشرا، جسٹس آر بھانومتی اور جسٹس اشوک بھوشن کی بنچ نے چاروں مجرموں مکیش، پون، ونے اور اکشے کی دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل ٹھكراتے ہوئے پھانسی کی سزا برقر رکھی۔ کورٹ نے نربھیا کے ساتھ ہونے والے وحشیانہ ح ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top