ٹچ اسکرین کے اندر فنگرپرنٹ سنسر والا پہلا فون پیش

اس وقت ایپل اور سام سنگ کے درمیان ایسے اسمارٹ فون ڈسپلے کی تیاری کی جنگ چل رہی ہے جس میں فنگر پرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر موجود ہو مگر ایک چینی کمپنی ویوو نے اس معاملے میں دونوں بڑی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ لاس ویگاس میں جاری کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران ویوو نے ایسا اسمارٹ فون پیش کیا، جس میں فنگرپرنٹ سنسر ڈیوائس کی فرنٹ اسکرین کے اندر دیا گیا ہے۔ اس وقت دیگر کمپنیاں اسمارٹ فون کے ڈسپلے کو بیزل لیس کرنے ...

Read more

سستی رہائش گاہ، کیونکہ واٹر ٹینک کو گھر بنا لیا

رہائش کا مسئلہ دنیا بھر میں گمبھیر ہوتا چلا جا رہا ہے اور بڑے شہروں میں صورتحال زیادہ سنگین دکھائی دیتی ہے، ساتھ ہی پکنک پر جائیں تو ہٹ افورڈ کرنا سب کے بس کی بات نہیں، نہ ہی جیب ہی ہوٹل میں طویل قیام کی اجازت دیتی ہے۔ اسی پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے نیویارک کی ایک کمپنی نے پانی کے پرانے اسٹوریج ٹینک کو ری سائیکل کر کے چھوٹے گھر متعارف کرا دیئے ہیں۔ٹاکو ٹینکو نامی گھر اتنا بڑا ہے کہ اس میں ایک بستر اور ایک ...

Read more

چاول فوڈپوائزننگ کیوں کرتے ہیں؟

اکثر گھروں پر چاول دو یا تین ٹائم پر کھائے جاتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر پکے ہوئے چاولوں کو ٹھیک طریقہ سے محفوظ نہ کیا جائے تو فوڈ پوئزننگ کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق، کچے چاولوں میں ایک مخصوص بیکٹریا موجود ہوتا ہے جو پکانے کے دوران عموماً ختم ہو جاتا ہےلیکن پکے ہوئے چاولوں کو محفوظ کیے بغیر کھلا چھوڑ دینے سے یہ بیکٹریا دوباہ پھلنے پھولنے لگتا ہے اور نتیجتاً فوڈ پوئزنگ ہو سکتی ہے۔ امریکی ...

Read more

مرزا غالب کو گوگل کا شاندار خراجِ عقیدت

ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے، جی ہاں آج اِن ہی مرزا غالب کا 220ویں یوم پیدائش ہے، جن کی شخصیت اپنی مثال آپ ہے۔ ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور اور یہ دعویٰ ایسا کچھ غلط بھی نہیں تھا، اس لیے کہ غالب کو مشکل سے مشکل موضوعات کو نہایت سادگی اور سلاست کے ساتھ بیان کردینے کے فن پر کمال حاصل تھا۔ گوگل نے مرزا غالب کی 220ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئ ...

Read more

فلپائن میں خوفناک طوفان سے 133 افراد لقمہ اجل، مزید اضافے کا خدشہ ہے

پولیس کے مطابق فلپائن میں آنے والے خوفناک استوائی طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 133 تک پہنچ گئی جبکہ پالیس حکام نے اس میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ خیال رہے کہ استوائی طوفان فلپائن کے دوسرے بڑے جزیرے منداناؤ سے جمعے کے روز ٹکرایا تھا جس کے نتیجے میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات بھی سامنے آئے تھے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے منداناؤ سلوگ دریا سے 36 لاشیں نکالیں جبکہ ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top