ہجوم نے لگائے ’جئے شریم رام کا نعرہ‘ اور پدماوتی کی رنگولی تباہ کردی

درایں اثناء ایک آرٹسٹ نے کہاکہ مبینہ طور پر ایک گروپ نے ان کی پدماوتی رنگولی کو تباہ کردیا ۔ آرٹسٹ کرن کے نے ٹوئٹر پر تباہ رنگولی کی ایکت تصوئیر پوسٹ کی ۔ انہوں نے اداکا ر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ’’ پدماوتی رنگولی تنازع! ایک ہجوم سو لوگوں پر مشتمل جئے شری رام کانعرہ لگاتے ہوئے میرے 48گھنٹوں کے غیرمعمولی آرٹ کو تباہ کردیا! ‘‘ سنجئے لیلا بھانسالی کی پدماوتی میں شاہد کپور‘ دیپکا پدوکون اور رنبیر سنگھ اہم کردار ...

Read more

انگلیوں کے نشانات کو پڑھنے کے لیے ٹیکنالوجی دریافت

لندن: برطانیہ کی شفیلڈ ہالم یونیورسٹی میں سائنسدانوں نے ایسی ٹیکنالوجی دریافت کی ہے جس کے مدد سے اب انگلیوں کے نشانات سے کسی بھی شخص کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔ اس نئی ٹیکلنالوجی سے انگلیوں کے نشانات کا کیمیائی تجزیہ کیا جاتا ہے جس سے تفصیلی معلومات حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اس نئے طریقہ کار میں انگلیوں کے نشانات کے تجزیے سے یہ معلوم ہو سکے گا کہ وہ شخص کن چیزوں کو ہا ...

Read more

‘میں اسے نظر انداز نہیں کر سکتی تھی کہ کوئی مرد جو چاہے وہ کرے’

دنیا بھر میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات عام ہیں لیکن نیدر لینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی ایک طالبہ ناوا جینسما نے اپنے احتجاج کا انوکھا انداز اپنایا۔ ناوا جینسما نے سڑکوں پر اُن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے ساتھ سیلفی لی اور اُسے انسٹا گرام پر شیئر کیا۔ 20 سالہ طالبہ نے بی بی سی کو بتایا کہ سڑک پر چلتے ہوئے اجنبی اُن کے ساتھ مختلف طریقے سے پیش آئے، جیسے انھیں دیکھ کر سیٹی بجانا، جنسی تعلق کی دعوت دینا ...

Read more

‘چوٹی کاٹ’ لہر کشمیر پہنچ گئی

شمالی اور مغربی بھارت میں نامعلوم افراد کے ذریعہ خواتین کو بےہوش کرکے ان کی چوٹیاں کاٹنے کی سنسنی خیز لہر کشمیر پہنچ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ ماہ جموں صوبے میں 100اور کشمیر میں سرینگر سمیت کئی اضلاع میں اب تک 50 ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے جنوبی کشمیر کے کولگام اور شوپیان اضلاع میں لوگوں نے الزام عائد کیا تھا کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس فوجی اہلکار لڑکیوں اور خواتین کی چوٹیاں کاٹتے ہیں، تاہم پولی ...

Read more

ٹرمپ کی دھمکیاں، سیا ہ فام کھلاڑیوں کا گھٹنوں کے بل بیٹھ کر احتجاج

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور سیاہ فام کھلاڑیوں میں تنازع شدت اختیار کر گیا، صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد فٹبال کے اسٹارز سیاہ فام کھلاڑیوں نے لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں میچ سے قبل گھٹنوں کے بل بیٹھ کر احتجاج کیا، نسلی تعصب کی نئی بحث چھڑ گئی۔ ٹرمپ کی دھمکی کے ردعمل میں سیاہ فام کھلاڑیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہونے سے انکار کر دیا اورگھٹنے کے بل بیٹھ کر بھرپور احتجاج ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top