شہاب الدین سے پوچھ گچھ کے لیے سی بی آئی نے حراست میں لیا

نئی دہلی : تہاڑ جیل میں بند راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر سید شہاب الدین کو بہار کے صحافی راجدیو رنجن قتل کے معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے حراست میں لیا ہے ۔ سابق ممبر پارلیمنٹ کو آج سی بی آئی اپنے ہیڈکوارٹر لے گئی، جہاں وہ صحافی قتل معاملے میں پوچھ گچھکرے گی۔مظفر پور کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے جمعہ کو پوچھ گچھ کے لیے سی بی آئی کو شہاب الدین کو آٹھ دن کے لئے حراست میں لی ...

Read more

کشمیر میں ہندوستانی فوج نے برہان وانی کے ساتھی سبزار احمد بھٹ کو مار گرایا

سری نگر۔ کشمیر میں ہندوستانی فوج نے برہان وانی کے ساتھی سبزار احمد بھٹ کو مار گرایا. کشمیر کا نیا پوسٹر بوائے سبزار احمد بھٹ ترال میں فوج کے انکاؤنٹر میں مارا گیا۔ سبزار کو دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین نے برہان وانی کی موت کے بعد نیا کمانڈر مقرر کیا تھا۔ جمعہ کی صبح جنوبی کشمیر کے ترال میں ایک گھنٹے تک جاری تصادم میں سبزار سمیت دو جنگجووں کو مار گرایا گیا۔ تیسرے جنگجو کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے۔ ترال ...

Read more

مالیگاؤں میں بی جے پی کے سبھی 27 مسلم امیدواروں کو شکست ، بھیونڈی میں 4 جیتے

ممبئی: مالیگاؤں میں بی جے پی کے سبھی 27 مسلم امیدواروں کو شکست ، بھیونڈی میں 4 جیتے۔ اتر پردیش میں مسلم امیدوار نہ اتارنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی نے مالیگاؤں اور بھیونڈی کے میونسپل انتخابات میں جم کر مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دئے تھے ، تاہم مالیگاوں میں ایک بھی مسلم امیدوار جیت نہ سکا ۔ بی جے پی نے مالیگاؤں میں سب سے زیادہ 27 مسلم امیدوار اتارے تھے ۔ شکست خوردہ بی جے پی کی ایک امیدوار شاہین سید کے مطابق بی جے پ ...

Read more

ذبح کے لئے گائے بھینس کی خرید و فروخت پر پابندی

نئی دہلی:مرکزی حکومت نے گوشت کے کاروبار کے لئے گائے اور بھینس کی خرید و فروخت پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔ وزارت ماحولیات کی طرف سے کل جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اب کوئی بھی شخص گائے بھینس کو ذبح کرنے کے مقصد سے خرید یا فروخت نہیں سکتا اور مویشی کو فروخت کرنے سے پہلے مالک کی دستخط شدہ تحریری بیان دینا لازمی ہوگا۔ وزارت ماحولیات و جنگلات و موسمیاتی تبدیلی کی طرف سے مویشیوں پر ظلم و زیادتی کے ا ...

Read more

ہندوستان میں آر ایس ایس کے لیڈر کی نگرانی میں 22 مسلمانوں نے ہندو مذہب اختیار کر لیا

'گھر واپسی' ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کا ایک اہم پروگرام ہے اور اس کے سربراہ موہن بھگوت کئی مرتبہ اس کا دفاع کر چکے ہیں۔ فیض آباد شہر اجودھیا سے ملا ہوا ہے جہاں واقع تاریخی بابری مسجد کو سنہ 1992 میں ہندو کارسیوکوں یا رضاکاروں نے مسمار کردیا تھا۔ یہ تقریب آریہ سماج کے ایک مندر میں کی گئی۔ مذہب تبدیل کرنے والوں کا کہنا ہےکہ انھیں نہ کوئی لالچ دیا گیا اور نہ ان کے ساتھ کوئی زور زبردستی ہوئی۔ ان کے مطابق ا ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top