آئی ایس آئی کے نشانے پر تھے یو پی کے مسلم  علما

لکھنؤ: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)کے تازہ ترین افشاءاللہ کئے گئے راز کے مطابق، این آئی اے جو کہ بہت پریشان کن ہے. این آئی اے کے مطابق یوپی کے دارالحکومت لکھنؤ میں رہ رہے آئی اے ایس کے دہشت گردوں لے نشانے پر یہاں کے  دو مذہبی رہنما ہیں۔ جنکے نام ظاہر نہیں کئے جا رہے ہیں۔  ایک انگریزی نیوز پیپر نے دعوی کیا ہے کہ مارچ کو اجین-بھوپال ٹرین دھماکہ کرانے والے کے ملزمان نے شیعہ، بریلوی اور دیوبندی فرقوں کے عل ...

Read more

میں نے خود وزارت سے دستبردار ہونے کی پہل کی تھی: کالراج

لکھنئوP:بھارتیہ جنتا پارٹی کے بزرگ رہنما اور سابق مرکزی وزیر کالراج مشرا نے 2019 میں نریندر مودی کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کا دعویٰ کرتے ہوئے آج کہا کہ کابینہ سے انہیں نکالا نہیں گیا بلکہ بڑھتی عمر کی وجہ سے انہوں نے خود استعفیٰ دینے کی پہل کی تھی۔ مسٹر مشرا نے یہاں یو این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم نریندر مودی اور پارٹی صدر امیت شاہ نے چھوٹی بہت چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کے وزیر کی حیثیت سے ان کے ...

Read more

محسن رضا قانون ساز کونسل کے لئے بلامقابلہ منتخب

لکھنؤ:اترپردیش کے اقلیتی بہبود کے وزیر محسن رضا کو ریاستی قانون سالز کونسل کے ضمنی الیکشن میں آج بلامقابلہ منتخب قرار دیا گیا۔ایک سیٹ کے لئے نامزدگی کی آخری تاریخ آٹھ ستمبر تھی جب کہ نام واپس لینے کی آخری تاریخ آج تھی۔ اس سیٹ سے محسن رضانے نامزدگی داخل کی تھی۔ کسی دوسری جماعت کے رکن نے اس سیٹ پر نامزدگی داخل نہیں کی ۔ اس لئے مسٹر رضا کو بلامقابلہ منتخب قرار دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے کونسل کی پانچ سیٹوں پر ضمن ...

Read more

یوپی حکومت کا تحفہ:اب بزرگ خواتین سرکاری بسوں میں مفت سفر کرسکیں گی

لکھنؤ:اترپردیش اسٹیٹ سڑک ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسوں میں مجاہد آزادی، اعزاز یافتہ استاتذہ اور جمہوریت محافظ فوج کے طرز پر 60 سال کی عمر پار کر نے والی بزرگ خواتین بھی اب مفت میں سفر کریں گی۔ اتر پردیش کی بزرگ خواتین کو ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسوں میں مفت سفر کرنے کے لئے ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی گزشتہ ہفتے ہوئی میٹنگ میں اس کا امر کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ تجویز منظوری کے لئے حکومت کے پاس بھیج ...

Read more

لکھنؤ میں میٹرو اسٹیشن پر سماجوادی پارٹی کے کارکنوں پر لاٹھی چارج

لکھنؤ: اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں آج ٹرانسپورٹ نگر میٹرو اسٹیشن کے باہر ہنگامہ کرنے والے سماجوادی پارٹی کے کارکنوں پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔ میٹرو ریل چلنے کے ساتھ ہی اسے چلانے کا سہر ا اپنے سر لینے کی سیاست شروع ہوگئی ہے ۔ سماجوادی پارٹی نے اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر لکھنؤ میٹرو ریل چلانے کا جھوٹا سہرا اپنے سر لینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقتاً اس پروجیکٹ کا افتتاح پچھلے سال دسمبر ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top