ضمنی انتخابات میں دونوں سیٹوں کے تمام بوتھوں پر وی وی پیٹ لگایا جائے گا : کمیشن

لکھنؤ:الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) پر اٹھ رہے سوالات کے درمیان الیکشن کمیشن نے کہا کہ اتر پردیش کی گورکھپور اور پھول پور لوک سبھا سیٹوں پر ہو رہے ضمنی انتخاب میں تمام ای وی ایم میں ووٹر ویری فائیڈ پیپر آوٹ ٹرائل( وی وی پی اے ٹی) لگائے جائیں گے ۔ ریاست کے چیف الیکشن افسر ایل وینکٹیشور لو نے آج یہاں یو این آئی کو بتایا کہ پھول پور اور گورکھپور سیٹ پر غیرجانبدارانہ پولنگ کرانے کے لیے تمام بوتھوں پر وی وی پی ...

Read more

تین سال میں اترپردیش کے 40 لاکھ نوجوانوں کو ملے گا روزگار: یوگی

لکھنؤ: اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں منعقد دو روزہ 'انوسٹرس سمٹ' میں دنیا کی مشہور ہستیوں کی موجودگی سے حوصلہ پاکر وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہا کہ اس چوٹی کانفرنس سے سرمایہ کاری بڑھے گی اور ریاست کے 40 لاکھ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے ۔ مسٹر یوگی نے یوپی انوسٹرس سمٹ میں تشریف لائے مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں اترپردیش کو ایک بیمار ریاست سے ...

Read more

یوگی حکومت نے خسارے کا بجٹ پیش کیا، نئے ٹیکس نہیں

لکھنؤ: اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ حکومت نے اسمبلی میں رواں مالی برس19۔2018 کے لئے 428384.52 کروڑ روپے کا بجٹ متعارف کرایا۔یہ یوگی حکومت کا دوسرا بجٹ ہے ۔بجٹ خسارہ کا ہے ، لیکن کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے ۔بجٹ کو دیکھ کر واضح ہوتا ہے کہ یہ 2019 کے عام انتخابات کو نظر میں رکھ کر تیا ر کیا گیا ہے ۔ بہت سے نئے منصوبوں کا اعلان بھی کیا گیا ہے ۔ وزیرخزانہ راجیش اگروال نے وزیراعلیٰ یو گی آدتیہ نا ...

Read more

لکھنو یونیورسٹی کا فرمان ، کیمپس میں ویلنٹائن ڈے نہ منائیں طلبہ ، خلاف ورزی پر ہوگی سخت کارروائی

لکھنو : لکھنو یونیورسٹی نے منگل کو ویلنٹائن ڈے سے پہلے طلبہ کو ایک فرمان جاری کیا ہے ۔ پروفیسر ونود کمار سنگھ کی طرف سے جاری فرمان میں کہا گیا ہے کہ کیمپس میں کوئی بھی طالب علم ویلنٹائن ڈے ہیںمنائے ۔ ہدایت دی گئی ہے کہ اگر کوئی بھی ایسا کرتا پایا گیا تو اس کے خلاف یونیورسٹی سخت کارروائی کرے گی ۔ وہیں مہا شیو راتری کے دن یونیورسٹی میں چھٹی رہے گی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے اس حکم پر طلبہ نے شدید ردعمل کا اظہار ک ...

Read more

گاڑی کی زد میں آجانے سے کانوڑ ہلاک

لکھنؤ: اترپردیش میں لکھنؤ کے کاکوری علاقے میں گاڑی کی زد میں آجانے ایک کانوڑ کی موت ہوگئی جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ شب کاکوری علاقے میں دو کانوڑ پیدل جارہے تھے ۔ موہان روڈ پر ایک نامعلوم گاڑی کی زد میں آجانے سے کانپور کے ککون علاقے کے ملکھرا کا باشندہ ونود کے بیٹے شیوم (18) کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ اس کا دوست شرون زخمی ہوگیا جسے اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے ۔پولیس مفر ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top