سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر سب سے عمر رسیدہ عالمی نمبر 1 کھلاڑی

سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے روٹرڈیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں گریگر دمترو کو شکست دے کر ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ اتوار کو کھیلے جانے والے فائنل میں فیڈرر نے ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں پانچویں نمبر پر براجمان دمتری کو 6-2، 6-2 کے سکور سے شکست دی۔ فیڈرر اب تک 20 گرینڈ سلام ٹائٹل جیت چکے ہیں اور اس فتح کے نتیجے میں وہ سب سے زیادہ عمر میں عالمی نمبر ایک درجے پر پ ...

Read more

سابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کروانے والے آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر ڈگ بولنجر نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نیو ساؤتھ ویلز کے 36 سالہ پیسر نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو جنوبی افریقہ کے خلاف 2009 میں کیا، انہوں نے کینگروز کی جانب سے 12 ٹیسٹ میچوں میں نمائندگی کرتے ہوئے 25.92 کی اوسط سے 50 وکٹیں حاصل کیں۔ اس مختصر ٹیسٹ کیریئر میں ڈگ بولنجر کی بہترین باؤلنگ 28/5 ہے، جو انہوں نے مارچ 2010 میں نیوزی لینڈ کے خلاف و ...

Read more

صدر، وزیر اعظم کی انڈر 19 ٹیم کو مبارک باد

نئی دہلی: صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے چوتھي بار انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ جیتنے پر ہندستانی ٹیم کو مبارک باد دی ہے ۔مسٹر کووند نے ٹویٹ پر ہندستانی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھاکہ "یقینا، ہمارے نوجوان کرکٹروں نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے ۔ انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے پر انہیں مبارکباد۔آپ نے اس کامیابی سے تمام ہندوستانیوں کو فخر کے احساس کا مقام فراہم کر دیا ہے ۔ "صدر نے کپتان پرتھوی شا ہ اور کوچ ر ...

Read more

انڈر 19 کے سیمی فائنل میں پاکستان کو انڈیا کے ہاتھوں بھاری شکست

نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انڈیا نے پاکستان کو 203 شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ فائنل میں انڈیا کا سامنا آسٹریلیا سے ہو گا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ انڈیا نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنائے جس میں شبمن گل نے 102 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ 273 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز ...

Read more

بنگلہ دیش کو دس وکٹوں سے شکست، سری لنکا فائنل میں

ڈھاکا: سری لنکا نے سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے آخری میچ میں میزبان بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کر کے فائنل کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا۔ سہ ملکی سیریز کے آخری میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے قائد مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو تباہ کن ثابت ہوا۔ سری لنکن باؤلرز کی نپی تلی باؤلنگ کے سامنے میزبان بلے باز بے بس نظر آءے اور پوری ٹیم پہلے کھ ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top