ٹچ اسکرین کے اندر فنگرپرنٹ سنسر والا پہلا فون پیش

اس وقت ایپل اور سام سنگ کے درمیان ایسے اسمارٹ فون ڈسپلے کی تیاری کی جنگ چل رہی ہے جس میں فنگر پرنٹ اسکینر اسکرین کے اندر موجود ہو مگر ایک چینی کمپنی ویوو نے اس معاملے میں دونوں بڑی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ لاس ویگاس میں جاری کنزیومر الیکٹرونکس شو کے دوران ویوو نے ایسا اسمارٹ فون پیش کیا، جس میں فنگرپرنٹ سنسر ڈیوائس کی فرنٹ اسکرین کے اندر دیا گیا ہے۔ اس وقت دیگر کمپنیاں اسمارٹ فون کے ڈسپلے کو بیزل لیس کرنے ...

Read more

ایئر انڈیا میں 49 فیصد ایف ڈی آئی کی منظوری

نئی دہلی:حکومت نے 50،000 کروڑ روپے سے زائد قرض کا بوجھ تلے دبے پبلک سیکٹر کی ایئر لائنزکمپنی ایئر انڈیا میں 49 فیصد غیر ملکی راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی منظوری دے دی ہے ۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت ایک کابینی اجلاس میں کیا گیا۔ اس سے ایر انڈیا کی سرمایہ کشی میں غیر ملکی کمپنیاں بھی بولی لگاسکیں گی۔ انہیں حکومت کی ایئر لائنز کمپنی میں سرمایہ کاری کے لئے پہلے منظوری لینی ہوگی ۔اس سے پہلے ...

Read more

کلکتہ پولیس اور نارکوٹکس بیورو پارٹیوں میں نشیلی اشیاء کے استعمال کو روکنے کیلئے تیار

کلکتہ:گزشتہ چند برسوں میں کرسمس اور آخری سال کے موقع پرکلکتہ میں منعقد ہونے والی تقریبات میں نشیلی اشیاء کی مانگ میں اضافہ کو نوٹس کیا گیا ہے ۔اس لیے اس پر قابوپانا کلکتہ پولس اور نارکوٹسک بیورو کیلئے کسی بھی چیلنج سے کم نہیں ہے ۔ نارکوٹکس کنٹرول بیروکی رپورٹ کے مطابق حالیہ برسوں میں کلکتہ میں کرسمس اورسال کے اختتام پر پارٹیوں کے انعقاد میں اضافے کے ساتھ ہی نشیلی اشیاء کی مانگ میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ جب کہ ک ...

Read more

جی ایس ٹی کے ری فنڈ میں تاخیر کی وجہ سے جیولری سیکٹر کو شدید مشکلات کا سامنا

کلکتہ:گڈس سروس اینڈسروس ٹیکس (جی ایس ٹی)کے نان ریفنڈ میں تاخیر کی وجہ سے کلکتہ میں جیولریوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور اس کی وجہ سے ایکسپورٹ اور ملازمت کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔ جیولرس ایسوسی ایشن مغربی بنگال کے ریاستی صدر پنکج پاریکھ نے بتایا کہ کپیٹل(فنڈ) کی قلت کی وجہ سے ہم جنوری کے آرڈر کو رد کرنے پر مجبور ہیں ۔اسی طرح مینوفیکچرنگ اور ایکسپورٹ میں صورت حال بھی یکساں ہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت 60کروڑ رو ...

Read more

حکومت پٹرولیم مصنوعات کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لانے کو تیار : جیٹلی

نئی دہلی: وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے منگل کو راجیہ سبھا میں کہا کہ مرکزی حکومت پٹرولیم مصنوعات اور مصنوعات و خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے دائر ے میں لانے کو تیار ہے ، لیکن اس بارے میں ریاستوں حکومتوں کی رائے لے کر جی ایس ٹی کونسل کو فیصلہ کرنا ہوگا۔ جب عالمی بازاروں میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوجانے کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کئے جانے سے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے مسٹر جیٹلی نے کہا کہ پٹرولیم ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top