آیوروید کی قیادت میں دنیا میں صحت کے شعبہ میں انقلاب آئے گا : مودی

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان آیوروید کے ذریعہ دنیا میں صحت کے شعبہ میں انقلاب لانے کی قیادت کرے گا۔ مسٹر مودی نے یہاں دوسرے یوم آیوروید کے موقع پر ملک کے پہلے ''کل ہند آیورویدک ادارے '' کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ جس طرح ہندوستان کی قیادت میں دنیا میں انفارمیشن ٹیکنولوجی میں انقلاب آیا ہے . اسی طرح اب آیوروید کی قیادت میں دنیا میں صحت کے شعبہ میں بھی انقلاب آئے گ ...

Read more

انگلیوں کے نشانات کو پڑھنے کے لیے ٹیکنالوجی دریافت

لندن: برطانیہ کی شفیلڈ ہالم یونیورسٹی میں سائنسدانوں نے ایسی ٹیکنالوجی دریافت کی ہے جس کے مدد سے اب انگلیوں کے نشانات سے کسی بھی شخص کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔ اس نئی ٹیکلنالوجی سے انگلیوں کے نشانات کا کیمیائی تجزیہ کیا جاتا ہے جس سے تفصیلی معلومات حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اس نئے طریقہ کار میں انگلیوں کے نشانات کے تجزیے سے یہ معلوم ہو سکے گا کہ وہ شخص کن چیزوں کو ہا ...

Read more

‘میں اسے نظر انداز نہیں کر سکتی تھی کہ کوئی مرد جو چاہے وہ کرے’

دنیا بھر میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات عام ہیں لیکن نیدر لینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی ایک طالبہ ناوا جینسما نے اپنے احتجاج کا انوکھا انداز اپنایا۔ ناوا جینسما نے سڑکوں پر اُن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے ساتھ سیلفی لی اور اُسے انسٹا گرام پر شیئر کیا۔ 20 سالہ طالبہ نے بی بی سی کو بتایا کہ سڑک پر چلتے ہوئے اجنبی اُن کے ساتھ مختلف طریقے سے پیش آئے، جیسے انھیں دیکھ کر سیٹی بجانا، جنسی تعلق کی دعوت دینا ...

Read more

کئی ریاستوں میں سوائن فلو کا قہر، یوپی سمیت پانچ سو سے زائد موتیں

لکھنؤ: ان دنوں ملک کی بہت سے بڑی ریاستوں میں بھی سوائن فلوکا قہر جاری ہے۔ گجرات، مہاراشٹر اور دہلی میں سوائن فلو کی وجہ سے سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں. صحت کے محکمہ صحت کے مطابق، اس سال سوائن فلو کے 1032 کیسوں کو اطلاع دی گئی ہے. سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، 32 افراد مر چکے ہیں. swine flu یو پی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے جاری اعداد و شمار کے مطابق، یوپی میں سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد 1032 تک پہنچ گئی ہے. صوبے م ...

Read more

شورکی آلودگی سے مردانہ بانجھ پن کا خطرہ

سیئول: صوتی آلودگی یعنی شور شرابے کے ماحول اور صحت پر مضر اثرات کی طویل ہوتی فہرست میں اب مردانہ بانجھ پن کا اضافہ بھی ہو گیا ہے۔ جنوبی کوریا میں سیئول یونیورسٹی کے ماہرین نے 20 سے 59 سال کی عمر کے 206492 مردوں کی تولیدی صحت کا طویل مدتی جائزہ لینے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ وہ مرد جو زیادہ شور شرابے والے علاقوں میں رہتے ہیں ان میں تولیدی صلاحیت شدید طور پر متاثر ہوتی ہے اور وہ بانجھ بھی ہو سکتے ہیں۔ تشویش نا ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top