زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت اور پولیس غیرسنجیدہ ہے، لاہورہائی کورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت اور پولیس غیرسنجیدگی دکھا رہی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل بنچ نے قصورمیں بچوں سے زیادتی کے واقعے کے از خود نوٹس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ڈی جی فرانزک اور جے آئی ٹی کے سابق سربراہ ایڈیشنل آئی جی ابوبکر خدا بخش پیش ہوئے تاہم آئی جی پنجاب عارف نواز عدالتی ...

Read more

نتین یاہو پہونچے ہندوستان ،وزیر اعظم نے پروٹوکول توڑکر کیا استقبال ،ٹوئٹر پر کچھ اس طرح جذباتی ہوگئے مودی

نئی دہلی  : وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے ’دوست ‘ اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامین نتین یاہوکے ہندستان پہنچنے پر پروٹوکول توڑ تے ہوئے ائیر پورٹ پر پہنچ کر استقبال کیا۔ وزیر اعظم کے گزشتہ سال جولائی میں اسرائیل کے دورے کے دوران نیتن یاہو نے بھی انکا اسی طرح سے استقبال کیا تھا ایسے میں اس عزت افزائی کے عوض اس بار مودی نے بھی نیتن یاہو کا ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔مودی نے پوری گرم جوشی کے ساتھ نیتن یاہو سے ہاتھ ملایا ...

Read more

عراقی دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکے، 38 افراد جاں بحق

عراقی دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں اڑتیس افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ عراقی سیکیورٹی فورسز کے مطابق بغداد شہر کے وسط میں دو بم دھماکے ہوئے جن میں کم ازم کم چھبیس افراد جاں بحق ہوگئے۔ فورسز کے مطابق دھماکے ایوی ایشن چوک میں کئے گئے تھے۔عراقی وزارت داخلہ نے اڑتیس افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاں بحق ہ ...

Read more

ترکمانستان کے صدر کو سیاہ پسند نہیں، شہر میں صرف سفید گاڑیاں چلیں گی

ویسے تو سفید رنگ کو امن اور محبت کا رنگ بھی سمجھا جاتا ہے، لیکن بعض لوگوں کو یہ رنگ اتنا پسند ہے کہ وہ ہر چیز اپنے پسندیدہ رنگ میں خریدنا اور دیکھنا چاہتے ہیں۔ لیکن اگر کسی ریاست کے سربراہ کو کوئی ایک رنگ پسند آجائے، اور وہ اسی رنگ میں رنگی تمام چیزیں خریدنے اور دیکھنے کا خواہش مند ہو تو کیا کیجیے۔ وسط ایشیائی ملک ترکمانستان کے صدر کو بھی سفید رنگ بہت زیادہ پسند ہے، جس وجہ سے وہ چاہتے ہیں کہ کم سے کم ان کے ...

Read more

زینب کی مشتبہ شخص کے ساتھ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج ٹیسٹنگ پر، پولیس لاچار اور قاتل فرار

 زینب قتل کیس میں پیشرفت ہوئی ہے اور مقتولہ کی ایک مشتبہ شخص کے ساتھ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ پنجاب کے ضلع قصور سے اغوا کی جانے والی 7 سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا جس کی لاش 9 جنوری کو کچرا کنڈی سے ملی۔ زینب کے قتل سے ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور قصور میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے جس سے 2 افراد پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس اب تک زینب کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top