پٹاخوں کے تیز دھماکے :عام آدمی ہی نہیں شکم ماد رمیں بچے پر بھی پڑسکتا ہے منفی اثر

لکھنؤ:پٹاخوں کے تیز دھماکے اور ان سے نکلنے والی زہریلی گیس سے عام آدمی ہی نہیں شکم مادرمیں پل رہے بچے پر بھی منفی اثر ڈال سکتاہے ۔ ڈاکٹروں اور دانشوروں نے دیوالی اور دوسرے مواقع پر پٹاخوں اور آتشبازی جلانے سے ماحولیات پر پڑرہے مضر اثرات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے پٹاخوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔ لکھنؤ میں واقع سول اسپتال کے سینئر ڈاکٹر اور ریجنل ڈاکٹرز فیڈریشن کے صدر ڈاکٹر اشوک یادو کا کہنا ہے ...

Read more

اترپردیش کے 2600مدارس کے خلاف کارروائی کی تلوار

لکھنؤ:اترپردیش میں سرکاری پورٹل پر اپنے بارے میں معلومات فراہم نہ کرنے والے تقریباً2600مدارس پر کارروائی کی تلوار لٹکتی نظر آرہی ہے ۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق ریاست میں تقریباً 190ہزار ایسے مدارس ہیں جنہیں کسی نہ کسی طریقے سے سرکاری امداد ملتی ہے ۔سرکار نے ان مدرسوں سے پورٹل پر دیئے گئے پروفارما کے تحت تفصیلات مہیا کرانے کو کہا تھا۔اس کیلئے مقررہ وقت میں دوبار توسیع بھی کی گئی،لیکن تقریباً 2600مدرسے ایسے ہی ...

Read more

چھاپے کے بعد، پٹرول پمپ بند کرنے سے شہری پریشان

اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس کی جانب سے اپریل میں پٹرول پمپوں پر چھاپے ماری کی کارروائی کے بعد مہر بند ہوئے پٹرول پمپوں کے شروع نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.   عوام کو ہو رہی مشکلات پر سماجی کارکن اور وکیل محمد حیدر رضوی نے وزیر اعلی سے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے مجرم پیٹرول پمپ مالکان کے خلاف مؤثر كاررواري کرنے اور عوام کو مشکل سے نجات دلانے کے لئے اختیاری نظام کو یقینی بن ...

Read more

سی اے جی ایم ایل اے فنڈ کی بھی آڈٹ کرے گا

لکھنئو:اترپردیش میں ایم ایل سے کے علاقائی ترقیاتی فنڈ کے الاٹمنٹ میں آنے والی شکایات کے پیش نظر حکومت نے اس کی آڈٹ اب کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل(سی اے جی)سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہی نہیں ،ریاستی حکومت نے کسی بھی اسکول کو 25لاکھ سے زیادہ فنڈ کے الاٹمنٹ پر بھی پابندی لگا دی ہے ۔آج یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے دیہی ترقی کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)ڈاکٹر مہیندر سنگھ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ شکایات مل رہی تھیں ...

Read more

پھولپور میں بی جے پی کی جیت کیشو پرساد موریہ کے لئے بڑا چیلنج

لکھنؤ:ملک کے اولین وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے پارلیمانی حلقہ پھول پور میں پہلی بار فتح حاصل کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اتر پردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ کے لئے اسے برقرار رکھنا سب سے بڑا چیلنج ہے ۔ اس سیٹ پر 2014 کے انتخابات میں پہلی مرتبہ بی جے پی کو جیت حاصل ہوئی تھی۔ بی جے پی کے ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ نے الیکشن جیت کر اس سیٹ پر پارٹی کا پرچم لہرایا تھا، لیکن اب وہ ریاست ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top