بیجنگ: شمال مشرقی چین کے بندرگاہی شہر تیان جن میں ہوئے دو بڑے دھماکوں میں آگ بجھانے والے عملہ کے 9 ممبران کی موت کی تصدیق کی گئی ہے ۔ سرکاری میڈیا نے قبل ازیں خبردی تھی کہ کم از کم 17 افراد... Read more
ینگون:میانمار سیکورٹی فورسز نے ملک میں حکمراں جماعت یونین سولیڈریٹ¸ اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی(یو ایس ڈی پی)کی دارالحکومت نیپیتا¶ میں واقع ہیڈکوارٹر کو گھیر لیا ہے ۔ پارٹی ذرائع نے آج یہاں بتایا... Read more
تیان من:شمال مشرقی چین کے بندرگاہی شہر تیان من کے صنعتی شہر میں آتش گیر مادے کی وجہ سے دو بڑے دھماکے ہوئے جس میں 17 افراد ہلاک اور 400 زخمی ہوگئے ۔ یہ اطلاع سرکاری چینی میڈیا نے دی ہے ۔گزشتہ... Read more
میدوگری:نائجیریا میں بورنو کے شمالی مشرقی شہر میدوگر¸ کے باہر بوکو حرام کے دہشت گردوں کی طرف سے کئے گئے حملے میں کم سے کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ۔پولیس سربراہ ادیریم¸ اوپادوکن نے کہا کہ دہشت... Read more
بماکو:مالی کی دارالحکومت بماکو کے ایک اہم بس اسٹینڈ پر واقع پولیس چوکی پر مسلح شخص کے حملے میں دو پولیس افسر ہلاک ہو گئے ۔ذرائع کا کہنا تھا کہ بندوق بردار شخص نے بس اسٹینڈ کے قریب واقع پولیس... Read more



