گوری لنکیش قتل معاملہ۔مشتبہ افراد کے خاکے اور ویڈوزجاری

بنگالورو:گوری لنکیش قتل معاملہ کی جانچ جاری ہے ۔اس قتل معاملہ کی جانچ کرناٹک پولیس کی ایس ائی ٹی ٹیم کررہی ہے ۔ٹیم نے مشتبہ افراد کے خاکے اور ویڈوزجاری کئے ہیں۔جانچ ایجنسی کی پریس کانفرنس میں بتایاگیا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمرہ سے حاصل کردہ فوٹیج سے بھی بہت مددمل رہی ہے ۔ ساتھ ہی عینی شاہدین کے بیانات کی بنیادپرپورٹریٹ تیارکی گئی ہے ۔ایجنسی کے سربراہ بی کے سنگھ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان مشتبہ افرادکودیکھیں ت ...

Read more

’بیگم اختر کی غزل پر جب فراق کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے‘

بیگم اختر کو ملکۂ غزل کہا جاتا ہے۔ آج اگر وہ زندہ ہوتیں تو پورے 103 سال کی ہوتیں۔ گوگل نے ملکۂ غزل کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان پر اپنا ڈوڈل پیش کیا ہے۔ 'اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا۔۔۔' جیسی مشہور غزلوں کے علاوہ بیگم اختر کی گائیکی کی وارثت کے مختلف پہلو ہیں۔ بی بی سی کے ریحان فضل نے ان کی دلچسپ کہانی یوں بیان کی ہے۔ اس وراثت کی کہانی کی شروعات گذشتہ صدی کی تیسری دہائی میں اس وقت ہوئی جب بیگم اختر نے ک ...

Read more

سعودی عرب میں ٹی وی پر گلوکارہ امِ کلثوم کا کنسرٹ نشر

سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ملنے کے بعد روشن خیالی کی جانب ایک قدم اور بڑھاتے ہوئے سرکاری ٹی وی نے میوزک کنسرٹ نشر کیا ہے۔ سعودی عرب کے کلچر اور آرٹ کے چینل الثقافیہ پر کئی دہائیوں کے بعد معروف عرب گلوکارہ ام کلثوم کا کنسرٹ نشر کیا گیا۔ مشرق وسطیٰ میں ماضی کی معروف گلوکارہ امِ کلثوم کو لیجنڈ کا درجہ حاصل ہے۔ سعودی عرب کے ولیِ عہد محمد بن سلمان نے ملک میں کئی اصلاحات کی ہیں۔ اُن کے ویژن 2030 ...

Read more

‘چوٹی کاٹ’ لہر کشمیر پہنچ گئی

شمالی اور مغربی بھارت میں نامعلوم افراد کے ذریعہ خواتین کو بےہوش کرکے ان کی چوٹیاں کاٹنے کی سنسنی خیز لہر کشمیر پہنچ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ ماہ جموں صوبے میں 100اور کشمیر میں سرینگر سمیت کئی اضلاع میں اب تک 50 ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے جنوبی کشمیر کے کولگام اور شوپیان اضلاع میں لوگوں نے الزام عائد کیا تھا کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس فوجی اہلکار لڑکیوں اور خواتین کی چوٹیاں کاٹتے ہیں، تاہم پولی ...

Read more

منشیات کی اسمگلنگ میں اداکارہ ممتا کلکرنی ملوث، امریکی تحقیقاتی ایجنسی کی تھانے میں جانچ

ممبئی:2000 کروڑ کے منشیات اسمگلنگ کیس میں اب امریکہ کی منشیات انفورسمنٹ یجنسی (ڈی ای اے ) کی ایک ٹیم تھانے پولیس کے ساتھ مل کر اس معاملے کی جانچ کرے گی۔ تھانے پولیس نے گزشتہ سال دوہزارکروڑ روپے کی اس منشیات کے ریکیٹ کا پردہ فاش کیاتھا۔ اس صورت میں، بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی بھی اہم الزام میں شامل ہے ۔ دراصل تھانے پولیس نے اپریل 2016 میں قریب 2 ہزار کروڑ روپے کے منشیات اسمگلنگ ریکیٹ کا پردہ فاش کیا تھا۔ پ ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top