ایران کے رہبرِ اعلیٰ کے مشیر ڈاکٹر محمد مخبر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے بجلی گھروں اور پیٹرو کیمیکل تنصیبات پر حملہ کیا گیا تو اس کے جواب میں 9 ممالک کے بجلی گھروں اور پیٹرو کیمیکل تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved