ایران نے کہا ہے کہ اسے جنگ بندی بحال کرنے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق اپنی تازہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول ہوگیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کابینہ کو امریکی جواب سے آگاہ کردیا، تاہم اس کی تفصیلات سامنے نہیں لائی گئیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved