کولکاتا: مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے پاتھر پرتِما میں کل رات ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ اس حادثے میں چار بچوں سمیت کل سات افراد کی موت ہو گئی جب کہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ تاحال اس دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے، جانچ جاری ہے۔ اس واقعہ […] Read more
قومی
- ‘خلا سے ہندوستان کا نظارہ حیرت انگیز اور ناقابل فراموش’ سنیتا ولیمز کا واپسی کے بعد میڈیا سے پہلا خطاب
- ہندوستان نے زلزلہ سے متاثرہ میانمار کے لیے امداد کی پہلی کھیپ بھیجی
- تھائی لینڈ۔میانمار زلزلہ: میانمار میں پھر زلزلے کا جھٹکا، اب تک 700 سے زائد افراد ہلاک، 1600 سے زائد زخمی
- ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ اب تک کیوں خالی ہے؟
اتر پردیش
پرتاپ گڑھ: اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں اڈیشنل سیشن جج ممتا ورما نے قتل و آرمس ایکٹ کے خاطی نواب گنج تھانہ علاقے کے جان بکس کا پوروا گاؤں باشندہ موسم کو عمرقید اور ایک لاکھ روپئے کے مالی جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ مدعی منوج چوریا کے مطابق اس کے بھائی جتیندر چورسیا [... Read more
- سنبھل کی طرح اب بہرائچ میں بھی درگاہ میلے پر پابندی! نوٹس کے بعد دکانوں کی نیلامی ملتوی
- ‘بچی کے کپڑے پھاڑنا اور پرائیویٹ پارٹ کو پکڑنا ریپ کی کوشش نہیں’ الہٰ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ موضوع بحث
- ‘بی جے پی کسانوں کی پرواہ نہیں کرتی’، اکھلیش یادو نے مرکزی حکومت پر نشانہ لگایا
- اکھلیش یادو کا دعویٰ، مہا کمبھ میں ایک ہزار سے زیادہ عقیدت مند لاپتہ، پریاگ راج میں ابھی بھی پوسٹر لگائے گئے ہیں
بین اقوامی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دوسرے دورِ اقتدار میں پہلے ٹیرف پلان کا اعلان 2 اپریل کو کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل بروز بدھ (2 اپریل کو) ٹیرف پلان کا اعلان کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ روز […] Read more
خصوصی
امریکا کا کہنا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیاجاچکا، ایران کو نیوکلیئر پروگرام کا پھیلاؤ روکنا ہوگا جبکہ غزہ کی صورتحال کی ذمہ دار حماس ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں غزہ کی صورتحال کی ذمہ دار فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو... Read more
- ‘خلا سے ہندوستان کا نظارہ حیرت انگیز اور ناقابل فراموش’ سنیتا ولیمز کا واپسی کے بعد میڈیا سے پہلا خطاب
- میانمار زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے متجاوز، بنکاک میں 30 منزلہ عمارت زمیں بوس
- اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد پہلی بار بیروت کے مضافاتی علاقے کو نشانہ بنایا
- پالی اومریگر: اپنے شاندار کھیل ’پام ٹری ہٹر‘ کے نام سےمشہور تھے