نئی دہلی (بھاشا)ایل آئی سی نے اندرپرستھ گیس لمیٹیڈ(آئی جی ایل)میں اپنی حصہ داری دوفیصد سے زیادہ بڑھالی ہے۔آئی جی ایل کی جانب سے شیئر بازاروںکو دستیاب کرائی گئی ۔اطلاع کے مطابق ایل آئی سی نے گزشتہ ہفتے کھلے بازا ر سے آئی جی ایل کے ۵ء۲۹لاکھ ایکویٹی شیئر خریدے جس سے کمپنی میںاس کی حصہ داری ۰۹۷ء۵فیصد سے بڑھ کر ۲۰۴ء۷فیصد پہنچ گئی۔