نئی دہلی:درجہ حرارت میں گراوٹ سے دہلی والوں کو گرمی سے راحت نصیب ہوئی۔کم از کم درجہ حرارت 2ئ25 ڈگری سیلسیس رہا جو معمول سے 2 ڈگری کم ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق “عام طور سے مطلع ابرآلود رہے گا ہلکی یا تیز بارش بھی ہوسکتی ہے ۔”زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری کے آس پاس رہنے کی توقع ہے ۔”