لکھنو¿: اترپردیش کے کرشنا نگر علاقہ میں آج صبح سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ایک کانسٹبل کو موت ہوگئی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ کرشنا نگر علاقہ میں چھنیتی پل کے پاس بے قابو ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس سے اس پر سوار کانسٹبل یوگیندر پانڈے کی موت ہوگئی۔ حادثہ کے بعدٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا ہے ۔ پولیس ٹرک ڈرائیور کو تلاش کررہی ہے ۔