
گندگی کے سبب جب بیماریاں پھیلتی ہیں تب انتظامیہ بیدار ہوتا ہے۔ وہیں سرپرست ٹی ایم گپتانے اپنے خطاب میں میونسپل کارپوریشن کے افسران پر ذات پات کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی نظر محض وی آئی پی علاقوں پر رہتی ہے جبکہ پرانے لکھنؤ کی آبادی زیادہ ہے۔ دھرنے کو انیس قریشی، ہرپال سنگھ مونگا، جوہی مرزا، عائشہ قدوائی،
شہزادے عرفان منصوری وغیرہ نے بھی خطاب کیا۔
دھرنے کی صدارت ضلع صدر عشرت علی و نظامت شہر صدر آدی امت بھارتی نے کی۔ اس موقع پر شہر کمشنر کو مخاطب عرضداشت دی گئی۔