‘ گریٹر نوئڈا (بھاشا) ٹویوٹا کرلوسکر موٹر نے نوجوانوں کو دھیا ن میںرکھ کر’ نیو اٹیوس کراس‘آج نمائش کے لئے پیش کی یہ کمپنی کی پہلی کراس اوور گاڑی ہے۔ ٹویوٹا اس سال مئی اسے پیش کرے گی ۔ اس کی بکنگ شروع ہو چکی ہے ۔ اس نئے ماڈل کے قیمت کے بارے میں ڈپٹی ایم ڈی سندیپ سنگھ نے کہا کہ اس کی قیمت اٹیوس لیوا سیریز سے زیادہ ہو گی ۔