ممبئی:ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) میں آج ڈالر کے مقابلے روپئے کی حوالہ جاتی شرح ۶۵ئ۷۵۳۱ روپئے فی ڈالر مقرر کی ہے ۔ گزشتہ کاروباری روز میں یہ شرح ۶۶ئ۹۲۵۵ روپئے فی ڈالر تھی ۔آربی آئی کی ایک مصدقہ اطلاع کے مطابق روپئے کی حوالی جاتی شرح یورو کے مقابلے ۷۴ئ۳۷۹۹ روپئے فی یورو طے کی گئی جو گزشتہ کاروباری روز ۷۵ئ۱۲۸۷ روپئے فی یورورہی تھی ۔ پاو¿نڈ کی شرح ۱۰۲ئ۱۶۷۲ روپئے فی پاو¿نڈ اور یین کی قیمت ۵۴ئ۸۳ روپئے فی سیکڑا یین مقرر کی گئی ہے ۔