٭مختہ آم مولد خون ہے یہ آئنوں کو قوت دیتا ہے۔آم مقوی باہ ہے ۔یہ معدہ گردہ مثانہ کو طاقت دیتا ہے قدرے دیرہاضم ہوتا ہے ۔معدے میں بنے والی تزابیت کو ختم کرتا ہے ٭میٹھے اور تازہ آم کا تھوڑا سا گودا روزآنہ اگر حاملہ کو کھلایا جائے تو بچا تندرست اور صحت مند پیدا ہوتا ہے ۔دودھ پلانے والی خواتین کو آم کھلانے سے انکے دودھ میں اضافہ ہوتاہے٭آم کا گودا چہرے پر لگانے سے چہرا صاف اور ملایم ہوجاتا ہے ۔٭اس میں موجود ویٹامن ©©©© ’سی اور اے‘جسم کی قوت ِ مدافعت کو بڑھاتے ہیں جسم مین شکر کی سطح کو قابوں میں رکھنے میں معاون ہے