لکھنو: اترپردیش ادیوگ ویاپار پرتی ندھی منڈل کے ریاستی صدر بنواری لال کنچھل نے پورے ملک کے صنعتی گھرانوں کے ذریعہ دوا¿ں کی آن لائن ٹریڈنگ کئے جانے کے خلاف آل انڈیا کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے اعلان پر آئندہ ۱۴اکتوبر کو پورے ملک میں دواو¿ں کی دکانیں مکمل طو رپر بند رہیں گی۔اس ہڑتال کو اترپردیش ادیوگ ویاپار پرتی ندھی منڈل نے بھی تعاون دینے کا اعلان کیا ہے۔