ارہر کی دال گرم خشک بلغم کی شکایت کو دور کرتی ہے ۔ برائے نام قابض ہے ۔ طاقت بخش ہے نیند کم کرتی ہے ۔ اس میں گھی کافی ملانا چاہئے ۔ دھنیا امچورہ اور ہینگ پڑی ہوئی ارہر کی د
ال سب طبیعتوں کے واسطے طاقت بخش ہے ۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved