عالمی وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن اسامہ بن لادن نے امریکہ سے اپنے باپ کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے القاعدہ دہشت گرد تنظیم کی امریکہ اور سعودی عرب نے مل کر داغ بیل ڈالی تھی اور آج بھی وہابی دہشت گرد تنظیموں کو امریکہ اور سعودی عرب کی سرپرستی حاصل ہے۔
ڈیلی میل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عالمی وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے 23 سالہ بیٹے حمزہ بن اسامہ بن لادن نے امریکہ سے اپنے باپ کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے القاعدہ دہشت گرد تنظیم کی امریکہ اور سعودی عرب نے مل کر داغ بیل ڈالی تھی اور آج بھی وہابی دہشت گرد تنظیموں کو امریکہ اور سعودی عرب کی سرپرستی حاصل ہے۔ اسامہ بن لادن مئی 2011ءمیں پاکستان کے شمالی شہر ایبٹ آباد میں امریکی کمانڈوز کی ایک کارروائی میں مارے گئے تھے۔