ممبئی (وارتا) کاروباری گاڑیاں بنانے والی ملک کی معروف کمپنی اشوکا لیلینڈ نے اپنے قرض کم کرنے کیلئے تملناڈو میں ۲۱۰ کروڑ روپئے کی جائداد فروخت کی ہے۔ کمپنی نے بتایا کہ اسنے تملناڈ کی دارالحکومت چنئی میں ایک رہائشی آراضی کی فروخت سے ۲۱۰ کروڑ روپئے کی رقم مہیا کی ہے۔