اسلام آباد:افغانستان کے صدر اشرف غنی کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ ہے ۔یہ دعوی بلوچستان کے ایک مقامی افسر نے کیا ہے ۔
کوئٹہ کی ضلع کونسل کے صدر ملک دل مراد ھاسن¸ نے کل چگائ¸ میں مقامی بلدیہ کی میٹنگ میں یہ دعوی کر صدرمسٹر غنی کے پاس پاکستان کا شناختی کارڈ ہے ، سب کو حیران کر دیا۔
مسٹرھاسن¸ نے افغانستان کے صدر کا پاکستانی شناختی کارڈ بھی دکھایا جسے نیشنل ڈاٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹ¸ نے جاری کیا تھا۔انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ افغانستان کے سینئرمجاہد آزادی احمد شاہ مسعود کے پاس بھی پاکستانی شہریت کا رجسٹریشن تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال بلدیہ کمیٹی کے انتخابات میں کئی افغانستان¸ شہری منتخب کئے گئے تھے ۔