ممبئی (وارتا)غیر ملکی بازاروں کی تیزی اور گھریلو سطح پر مہنگائی کم ہونے پیش نظر ریزرو بینک کی سود شرحوںمیں تخیف کرنے اوربجٹ میں اقتصادی بہتری کو رفتار دینے کے اپائے کے امید سے ہوئی ۔لیوالی کے زور پر آج شیئر بازار مسلسل چھٹے دن مضبوطی کے س
اتھ بندہوئے ۔ بی ایس ای کا عدد سنسیکس ۳۸ء۱۸۴پوائنٹ یعنی ۶۳ء۰ فیصد کے اچھال کے ساتھ ۲۶ء۲۹۳۲۰پوائنٹ پر نیشنل اسٹاک اکسینج (این ایس ای)کا نفٹی ۷۵ء۵۹پوائنٹ یعنی ۶۸ء۰فیصد بڑھ کر ۱۰ء۸۸۶۹ پوائنٹ پر رہا۔شروعاتی کاروبار میں سپاٹ ۰۷ء۲۹۱۳۶پوائنٹ پر کھلا سنسیکس تھوری دیر بعد ہی فروخت کے دباؤمیں ۹۱ء۲۹۱۲۶پوائنٹ کے سب سے کم سطح تک گرگیالیکن اس کے بعد شروع ہوئی لیوالی کے دم پر یہ تقریباً پورے شیسن اضافی قیمت پر رہا اور آخری کاروبای گھنٹے میں ۳۲ء۲۹۴۱۱پوائنٹ کی اعلیٰ سطح پر پہنچ گیا آخر میں گزشتہ دنوں کے ۸۸ء۲۹۱۳۵پوائنٹ کے مقابلے ۳۸ء۱۸۴پوائنٹ چڑھ کر ۲ ۶ء۲۹ ۳۲۰پوائنٹ پر بند ہوا نفٹی کی شروعات سپاٹ رہی اور یہ ۵۵ ء۸۸۱۱پوائنٹ پر کھلا فروخت ہونے کے سبب یہ ۹۰ء۸۸۰۸پوائنٹ کی ذیلی سطح آگئی ۔لیوالی کے زور پر اس میں مسلسل تیزی رہی اور کاروباری کے آخری گھنٹے میں ۳۰ء۸۸۹۴پوائنٹ کی اعلیٰ سطح پر پہنچنے میں کامیاب رہا آخر میں گزشتہ دنوں کے ۳۵ء۸۸۰۹پوائنٹ کے مقابلے ۷۵ء۵۹پوائنٹ کے اضافی کے ساتھ ۱۰ء۸۸۶۹پوائنٹ پر رہا ۔بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کی طرح ہی چھوٹی اوردرمیانی کمپنیوںمیں بھی سرمایہ کاروں کا رجحان بہتر رہا جس کی بدولت مڈکیپ ۸۴ء۰فیصد اضافہ ہوکر ۴۱ء۱۰۸۲۸پو ائنٹ اور اسماک لیپ ۰۴ء۱فیصدمضبوطہوکر ۹ ۲ء۱۱۳۶۳پو ائنٹ پررہا ۔بی ایس ای میںکل ۳۰۲۸کمپنیوں کے شیئروں میں کاروبار ہوا جن میں سے ۱۶۳۴فائدے اور ۱۲۸۳گراوٹ پررہے جب کہ ۱۰۱میں استحکام درج کیا گیاہے ۔