واشنگٹن: امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے عراق اور شام میں اسلامی مملکت (داعش) کے خلاف 36 فضائی حملے کئے ہیں ۔ یہ بات امریکی فوج نے بیان جاری کرکے کہا ہے ۔ مختلف علاقوں میں اسلامی مملکت کے لڑاکوں ان کے ہتھیاروں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا ان میں سے 12 حملے توزکے نزدیک ہوئے ۔ پانچ فضائی حملے شام میں جنگجو¶ں کے ٹھکانوں پر کئے گئے ۔