واشنگٹن: امریکہ نے چین سے کہا ہے کہ چین کو انسانی حقو±ق کا ریکارڈ ربہتر بنانا ہوگا یعنی آئندہ ماہ صدر بارک اوباما اور چینی صدرزی جن پنگ کے دوران سربراہ کانفرنس کامیاب ہوسکے گی۔یہاں امریکہ۔ چین انسانی حقوق مذاکرات میں تقریر کرنے کے امریکی وزارت خارجہ کے سینئر افسر نام مالیوسکی نے کہا ہے ‘امریکی حکومت کو چین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر کافی تشویش ہے ۔انہوں نے اخباری نمائندوں سے کہا اگر چین چاہتا ہے کہ دونوں سربراہوں کی میٹنگ بامعنی اور نتیجہ خیز ہوتو اسے انسانی حقوق کے معاملہ میں سدھار لانے ہونگے ۔