ہم سب جانتے ہیں کہ نارنگی ایک ایسا پھل ہے جو وٹامن سی سے بھر پور ہے اور وٹامن سی انسانی صحت کے لئے ضروری ہے اس کے علاوہ اس میں مختلف اہم اجزاء بھی شامل ہیں ۔جو نارانگی کو ایک صحت بخش غذا ثابت کرتے ہیں مزید برآں نارانگی ایک ایسا پھل ہے جوہر عمر کے افراد ذوق وشوق سے کھاتے ہیں اگر آپ نارانگی کھانا پسند نہیں کرتے تو مندر جہ ذیل بتائے گئے فوائد جاننے کے بعد آپ یقینا اس کو اپنی غذامیں شامل کر لیں گے اور اگر نارنگی آپ کا من پسند پھل ہے تو آپ کی معلومات میں اضافے کا باعث ہوگا ۔نارنگی وٹامن حاصل کر نے کا بہترین ذریعہ ہے خاص کر وٹامن سی اس سے ساتھ ساتھ اس میں شامل ہیں بیٹا کر وٹین جو عمل تکسیر کو روکنے والا عمل ہے اور انسانی جسم کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتاہے ہم سب جانتے ہیں کہ کیلشیم صحت منداور مضبوط بڈیوں کے لئے انتہائی اہم ہے نارنگی کھانے سے انسانی جسم کو کیلشیم بھی حاصل ہوتاہے مزید کہ نارنگی ذہن کی نشور نما اور بہترکار کر دگی کے لئے فولک ایسڈ بھی فراہم کر تاہے نارنگی میں موجو د میکنیشم بلد پریشر کو قابو میں رکھتاہے اور پو ٹا شیم ایک صحت مند قلبی نظام کو یقینی بناتاہے اورساتھ ساتھ انسانی خلیے کے ایلکٹر والائٹ کا توازن بھی برقرار رکھتاہے ۔ایک غذائیت سے بھر پور پھل ہونے کے علاوہ نارنگی چند بیماریوں سے بچائو کے لئے بھی بہت مفید ہے ۔خاص طور پر وہ لوگ جو استھما ،نمونیا،تپ ذوقاورگٹھیا جیسی بیماریوں میں مبتلا ہیں ان کو کے لئے یہ پھل انتہائی محفوظ رکھتاہے کو لیسٹر ول کو کھٹا تاہے اوربلڈ پریشر بھی قابومیں رکھتاہے ۔جس
کی بدولت قلبی صحٹ برقرار رہتی ہے ۔حال ہی میں ہوئی تحقیقات سے یہ ثابت ہوئی ہے کہ جو لوگ شراب پینے کی عادت میں مبتلا ہیں ان کی علاج کے لئے نارنگی انتہائی فائد ہ مند ہے ان تمافوائد کے علاوہ نارنگی آپ کی جلد کو قدرتی طوورپرصحت مند اور تندورست رکھتاہے آخر میں نارنگی کو شوق سے کھانے والوں کے لئے مفید مشور نارنگی کے چھلکے کو بھی استعمال میں لائے کیونکہ اس میں خاص طور پر وٹامن سی وافرامقدار میں موجو د ہوتاہے ۔