ودیشہ (مدھیہ پردیش): انکم ٹیکس کے جوانوں نے مدھیہ پردیش کے ضلع ودیشہ میں ایک جوہری کی چھ دکانوں اور کیڑے مار دوائی کی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔
انکم ٹیکس کے ذرائع نے بتایا کہ کل مارے گئے اس چھاپے میں زیورات کے علاوہ لین دین سے متعلق کئی دستاویزات ضبط کئے گئے ۔ چھاپہ کی کارروائی شام تک جاری رہی۔