معاہدہ کے تحت راجستھان کے جے پور، بھرت پور، پشکر، اجمیر، بالا جی،الور، راجہ کھیڑا، بیکانیر، دھول پور ، گوالیر، کیلا دیوی، رام نگر، مان گڑھی ،گنگا نگر ،کھیر تال اور ادے پور میں بسیں چلیں گی جبکہ اترپردیش میںآگرہ، متھرا، برنداون، فتح پور سکری، کھجوراہو، میرٹھ، مرادآباد، بریلی، بلند شہر، مہوبہ، جھانسی ، علی گڑھ، فیروز آباد، شکوہ آباد، کانپور اور لکھنؤمیں بس خدمات شروع ہوں گی ان کے علاوہ دہلی،دہرادون، نینی تال، کو ٹ دوار ،مظفرنگر،شاملی، پانی پت، ماؤنٹ ابو، گورکھپور، فیض آباد ، سنولی، الہ آباد اور بنارس وغیرہ کو بھی اس میں جوڑا جائے گا۔